پنکی کیس میں پولیس حتمی چالان پیش نہ کرسکی، عدالت نے بڑا فیصلہ کرلیا
عدالت نے تفتیشی افسر کو ہدایت کی جو رپورٹس پیش کرنی ہیں وہ سیشن جج کے سامنے پیش کریں
ہفتہ 25 جولائی 2026 21:10
(جاری ہے)
جوڈیشل مجسٹریٹ ساؤتھ نے مقدمہ ٹرائل کے لیئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کو ارسال کردیا۔ عدالت نے تفتیشی افسر کو ہدایت کی جو رپورٹس پیش کرنی ہیں وہ سیشن جج کے سامنے پیش کریں۔پولیس کے مطابق مقدمے میں انمول عرف پنکی، ذیشان اور سہیل کو گرفتار ظاہر کیا گیا ہے۔ ملزمہ کو اس کے گارڈن والے فلیٹ سے 11 مئی کو گرفتار کیا تھا۔ملزمہ سے تیار شدہ کوکین 1240 گرام برآمد ہوئی۔ ملزمہ سے 15 کیپسول کوکین جس کا وزن 3 سو گرام ہے، برآمد ہوئے۔ ملزمان سہیل اور زیشان ڈرگ ڈیلرا نمول عرف پنکی کیسہولت کار ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
فیس بک صارفین کے لیے خوشخبری، میٹا نے مفت ویری فکیشن بیج متعارف کرا دیا
-
پنکی کیس میں پولیس حتمی چالان پیش نہ کرسکی، عدالت نے بڑا فیصلہ کرلیا
-
پنجاب میں اگر آپ کو اپنے ٹوائلٹ کیلئے موبائل ٹوائلٹ چاہیئے یا کچھ بھی چاہیئے
-
ڈیوٹی کے دوران ریلز دیکھنے پر رنگ روڈ پولیس کا پیٹرولنگ آفیسر گرفتار
-
پیپلزپارٹی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی تصویروں والی الیکٹرو بسوں کے آزاد کشمیر حکومت کو دینے کے عمل کو سیاسی رشوت قرار دیدیا
-
حکومت کا چینی شہریوں کیلئے بلٹ پروف لینڈ کروزر خریدنے کا فیصلہ
-
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے پاکستان کے سب سے بڑے ڈیٹا سینٹر اور اے آئی کلائوڈ سکائی 47 قراقرم ون کا افتتاح کر دیا
-
سرگودھا،36سالہ محنت کش کو ناجائز تعلقات سے منع کرنے پر بیوی اور اس کے آشنا نے ڈنڈے سوٹے مار کر قتل کر دیا
-
گورنمنٹ نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا کو عالمی معیار کیمطابق فعال بنایا جا رہا ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
وزیر صحت پنجاب کا نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا کا دورہ،جدید طبی آلات ،سکیورٹی کا جائزہ لیا
-
کراچی میں شوہر کے ساتھ موٹرسائیکل چوری کی درجنوں وارداتوں میں ملوث ملزمہ گرفتار
-
ماہرینِ صحت کی دوپہر کے کھانے میں غذائیت سے بھرپور سلاد کو معمول کا حصہ بنانے کی سفارش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.