وزیراعلی پنجاب رحمت کارڈ پروگرام عملدرآمد کے اگلے مرحلے میں داخل
منگل 28 جولائی 2026 18:18
(جاری ہے)
شرکا نے اسے محکمہ کا پہلا اور جدید ترین ٹیکنالوجی پر مبنی فلاحی منصوبہ قرار دیا، جس نے روایتی طریق کار کی جگہ شفاف اور تیز رفتار ڈیجیٹل نظام متعارف کرایا۔
پی آئی ٹی بی نے ٹیکنالوجی پارٹنر کے طور پر آن لائن پورٹل، موبائل ایپ، ہیلپ لائن، بینیفشری مینجمنٹ سسٹم، نادرا سے منسلک ویریفکیشن سسٹم، خودکار جانچ، ضلع وار کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی اور مانیٹرنگ ڈیش بورڈز پر مشتمل مکمل ڈیجیٹل پلیٹ فارم تیار کیا۔ اس کے تحت شہریوں کی آن لائن درخواستوں کی تصدیق، جانچ، ضلعی کوٹہ کے تحت انتخاب، قرعہ اندازی اور بالآخر جاز کیشکے ذریعے ادائیگی مکمل کی گئی جو حکومتِ پنجاب کی شفاف اور ٹیکنالوجی سے مزین عوامی خدمات کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔مزید قومی خبریں
-
کراچی: ڈانس کرکے ٹریفک کنٹرول والے پولیس اہلکار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
گورنر خیبرپختونخوا سے ایم پی اے فرزانہ شیرین کی قیادت میں ضلع بونیر کے وفد کی ملاقات
-
غلام قادر بگٹی میموریل ہسپتال ڈیرہ بگٹی میں بلڈ بینک اب مکمل طور پر فعال ہو چکا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
کان کنوں کی جانوں کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم اپنی بہادر سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی
-
چیئرمین ملت ٹریکٹرز کا جی سی یو کیلئے 2 نئے ٹریکٹرز کا عطیہ
-
صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق کا صوبائی ایمرجنسی سنٹرکا دورہ
-
ہنرمند ماں اپنے خاندان کیلئے سود مند ہوتی ہے : بیگم پروین سرور
-
ریاست کے استحکام کیلئے بہادر سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا ،وزیراعلیٰ بلوچستان
-
مون سون کے دوران مری میں حفاظتی اقدامات جاری، سیاحوں اور شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت
-
بارشوں سے 45 افراد جاں بحق، دریاؤں کی نگرانی جاری
-
ویلنشیا ٹاؤن قتل کیس، معمہ حل، امریکی خاتون مرکزی ملزمہ قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.