ٹک ٹاکر رجب بٹ کے خلاف ایک اور مقدمہ درج
منگل 28 جولائی 2026 22:27
(جاری ہے)
تھانہ نواب ٹاؤن میں درج ایف آئی آر کے مطابق مدعی مقدمہ عائشہ شرافت نے بتایا کہ وہ 25 جولائی کو مقامی نجی کیفے میں دوستوں کے ہمراہ کھانا کھانے گئی تھیں۔ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ وہاں موجود 2 لڑکوں اور 2 لڑکیوں نے ان کی دوست سے بدتمیزی شروع کر دی، پھر ملزمان نے تھپڑ مارے اور پستول نکال لیے۔شکایت کنندہ کے مطابق میر شفیع نامی ایک ملزم نے اس موقع پر فائرنگ بھی کی، حملہ رجب بٹ نے کروایا۔نواب ٹاؤن پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
برصغیر کے 98 فیصد مرد محفل میں اپنی بیویوں کا مذاق اڑاتے ہیں، سنیتا مارشل
-
مس یونیورس انڈیا کے اسٹیج سے گوگل کے دفتر تک، فائنلسٹ نے سب کو حیران کردیا
-
متنازع اوربولڈ اسپورٹس اشتہار کے بعد سڈنی سوینی کے 2 لاکھ فالوورز کم ہوگئے
-
تم ہی میری پوری دنیا ہو، ماہرہ خان کا اپنے بیٹے اذلان کیلئے محبت بھرا پیغام
-
رجب بٹ نے شدید تنقید کے بعد بچوں سے متعلق متنازع بیان پر معافی مانگ لی
-
راجپال یادیو کو 2 کروڑ جمع کرانے کیلئے دو ہفتوں کی مہلت
-
کیا ہانیہ عامر نے شائے گل کا گانا کاپی کیا ہی سوشل میڈیا پر جاری بحث پر گلوکارہ کی وضاحت
-
نیلم نے گووندا کے ساتھ افیئر کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
-
صحت کیلئے مشورے ڈاکٹرز سے نہیں، اے آئی سے لیتی ہوں، ہالی ووڈ اداکارہ ہیلن میرن
-
بالی ووڈ کے مسٹرپرفیکشنسٹ کا نیا روپ، عامرخان سپر ہیرو بنیں گے
-
دلجیت دوسانجھ کا نصرت فتح علی خان کو خراج تحسین، ویمبلی اسٹیڈیم جگمگا اٹھا
-
گینگز آف واسع پور نے زندگی بدل دی، ریلیز کے بعد مجھے بلینک چیک ملے، نوازالدین صدیقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.