ایم این ایس یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد
پیر 3 اگست 2026 18:38
(جاری ہے)
رجسٹرار نے امتحانی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ افسران اور عملے کی کاوشوں کو سراہا۔
انہوں نے امیدواروں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یونیورسٹی معیاری تعلیم کے فروغ اور میرٹ پر مبنی داخلہ پالیسی پر سختی سے عمل پیرا ہے۔یونیورسٹی کے مطابق اس سال سب سے زیادہ امیدواروں نے الیکٹریکل انجینئرنگ پروگرام میں شرکت کی، جبکہ کیمیکل انجینئرنگ دوسرے اور فوڈ انجینئرنگ تیسرے نمبر پر رہی۔ اس کے علاوہ الیکٹریکل انجینئرنگ ٹیکنالوجی، مکینیکل انجینئرنگ ٹیکنالوجی، سول انجینئرنگ ٹیکنالوجی، کیمیکل انجینئرنگ ٹیکنالوجی اور سافٹ ویئر انجینئرنگ ٹیکنالوجی سمیت مختلف پروگراموں میں بھی امیدواروں نے بھرپور شرکت کی۔یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق انٹری ٹیسٹ کے نتائج جلد یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر جاری کیے جائیں گے، جبکہ داخلہ میرٹ انٹری ٹیسٹ اور فرسٹ ایئر میں حاصل کردہ نمبروں کی بنیاد پر مرتب کیا جائے گا۔مزید تعلیم کی خبریں
-
ایچ ای سی نے ممتاز قومی پروفیسر ایوارڈ 2026 کیلئے سرکاری و نجی شعبے کی جامعات اور اعلیٰ تعلیمی اداروں کے اہل پروفیسرز سے نامزدگیاں طلب کر لیں
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں خزاں 2026 سمسٹر کے داخلوں کا سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
ایچ ای سی کے نام پرجعلسازی، شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری
-
انٹرمیڈیٹ حصہ اول سائنس پری انجینئرنگ کے سالانہ امتحانات برائے 2026ء کے نتائج کا اعلان
-
سرکاری و نجی شعبے کے تعلیمی اداروں کیلئے مساوی اور میرٹ پر مبنی پالیسی اختیار کی جا رہی ہے، چیئرمین ایچ ای سی
-
پنجاب کے سرکاری سکولوں کی بہتری، گریڈزمنصوبے پراہم پیش رفت
-
میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان کیلئے رول نمبرسلپ جاری
-
سندھ میں ایم ڈی کیٹ کے 4 امیدواروں کے صفر نمبر
-
پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن فیس میں بڑے اضافے کی تجویز
-
تعلیمی نظام کو اے آئی کے دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جا رہا ہے‘ علی ڈار
-
پنجاب حکومت کا سکول ٹیچر انٹرنزکی دوبارہ بھرتی کا اہم فیصلہ
-
ایچ ای سی کا غیر ملکی جامعات کے ساتھ تعاون کے تحت پاکستان میں پیش کیے جانے والے تعلیمی پروگراموں میں داخلے یا فیس کی ادائیگی سے قبل متعلقہ ادارے اور پروگرام کی ایچ ای سی سے منظوری کی تصدیق کرنے کا ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.