کشمیریوں کو اپنی زمین، وسائل اور روزگار کے تحفظ کیلئے آئینی ضمانتیں ملنی چاہئیں، پون کھیرا
جمعرات 6 اگست 2026 13:15
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ خطے سے چھینی گئی ریاستی حیثیت کو بحال کیا جانا چاہیے اور اس کے باشندوں کو اپنی زمین، وسائل اور روزگار کے مواقع کے تحفظ کے لیے آئینی ضمانتیں ملنی چاہئیں۔انہوں نے کہاکہ کشمیر کے نوجوانوں کو ملازمتوں کا حق بھی ملنا چاہیے۔ پون کھیرا نے جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بہت سے نوجوان جیل میں ہیں اور بامعنی بات چیت رک گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ کانگریس کا خیال ہے کہ پہلی ترجیح یہ ہونی چاہیے کہ لوگوں کے دکھوں کو دور کیا جائے۔ اگر لوگ زخمی ہیں تو آپ سیاست کی شروعات نہیں کر سکتے، سب سے پہلے، زخموں کو بھرنا چاہیے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مظفرآباد ، موبائل نیٹ ورک کمپنیوں کی ناقص سروس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
-
گزشتہ ایک سال میں 4 ہزار7 سو سے زائد کشمیریوں کوگرفتارکیاگیا
-
صدرآزاد کشمیر کیلئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، طارق فضل چوہدری
-
صدر آزاد کشمیر کے لئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
ادھم پورمیں بھارتی فورسزنے 2 نوجوان شہیدکردیئے
-
بھارتی فورسز نے تین کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا
-
آزاد کشمیر کی ترقیاتی ترجیحات کا جائزہ، اسحاق ڈار کی عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت
-
بھارتی فوجیوں نے جنوری 1989سے اب تک 96ہزار502بے گناہ کشمیری شہید کئے
-
آزاد کشمیر الیکشن،ووٹ پر ڈاکہ مارا گیا، ریاست کو فیصلہ کرنا ہے کہ قومی مفاد زیادہ اہم ہے یا (ن )لیگ کا مفاد ، بلاول بھٹو زرداری
-
جھکیں گے نہ پیچھے ہٹیں گے ، عوامی مینڈیٹ کا ہر قیمت پر دفاع کرینگے، دھاندلی کے الزامات کی شفاف تحقیقات ہوں، بلاول بھٹو
-
آزاد کشمیر کے عوام نے ترقی، استحکام اور خدمت کے حق میں فیصلہ دیا، طارق فضل چوہدری
-
آزاد کشمیر میں اتنے ہی صاف شفاف انتخابات ہونگے جتنے پاکستان کے رہے ہیں، بلاول بھٹو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.