جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں IGNITE 2.0 اسپورٹس چیمپئن شپ اختتام پذیر
منگل 11 اگست 2026 23:02
(جاری ہے)
جے ایس ایم یو وائٹ نے فٹسال اور گرلز والی بال چیمپئن شپ اپنے نام کی، جبکہ اے کے یو نے بوائز والی بال کا ٹائٹل حاصل کیا اور جے ایس ایم یو وائٹ رنر اًپ رہی۔
نمایاں انفرادی کارکردگی پر جے ایس ایم یو کے عمر اور علی کاظمی، ڈی یو ایچ ایس کے مفیز، اے کے یو کے باسط اور راجہ، جبکہ جے ایس ایم یو کے واجد کو مختلف اعزازات سے نوازا گیا۔وائس چانسلر جے ایس ایم یو پروفیسر ڈاکٹر امجد سراج میمن نے IGNITE 2.0 کو طلبہ میں ٹیم ورک، صحت مند مسابقت اور مثبت سرگرمیوں کے فروغ کا مؤثر پلیٹ فارم قرار دیا۔ پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نگہت علی شاہ نے تمام ٹیموں کو مبارکباد دیتے ہوئے منتظمین، فیکلٹی، اسٹاف اور طلبہ کی کاوشوں کو سراہا۔ 7 سے 10 اگست تک جاری رہنے والی چیمپئن شپ نے آزادی فورٹ نائٹ کی تقریبات میں کھیلوں کا جوش و جذبہ شامل کرتے ہوئے جے ایس ایم یو کے طلبہ کی قائدانہ صلاحیتوں، کھیلوں اور ٹیم اسپرٹ کو اجاگر کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
ایچ ای سی نے ممتاز قومی پروفیسر ایوارڈ 2026 کیلئے سرکاری و نجی شعبے کی جامعات اور اعلیٰ تعلیمی اداروں کے اہل پروفیسرز سے نامزدگیاں طلب کر لیں
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں خزاں 2026 سمسٹر کے داخلوں کا سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
ایچ ای سی کے نام پرجعلسازی، شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری
-
انٹرمیڈیٹ حصہ اول سائنس پری انجینئرنگ کے سالانہ امتحانات برائے 2026ء کے نتائج کا اعلان
-
سرکاری و نجی شعبے کے تعلیمی اداروں کیلئے مساوی اور میرٹ پر مبنی پالیسی اختیار کی جا رہی ہے، چیئرمین ایچ ای سی
-
پنجاب کے سرکاری سکولوں کی بہتری، گریڈزمنصوبے پراہم پیش رفت
-
میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان کیلئے رول نمبرسلپ جاری
-
سندھ میں ایم ڈی کیٹ کے 4 امیدواروں کے صفر نمبر
-
پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن فیس میں بڑے اضافے کی تجویز
-
تعلیمی نظام کو اے آئی کے دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جا رہا ہے‘ علی ڈار
-
پنجاب حکومت کا سکول ٹیچر انٹرنزکی دوبارہ بھرتی کا اہم فیصلہ
-
ایچ ای سی کا غیر ملکی جامعات کے ساتھ تعاون کے تحت پاکستان میں پیش کیے جانے والے تعلیمی پروگراموں میں داخلے یا فیس کی ادائیگی سے قبل متعلقہ ادارے اور پروگرام کی ایچ ای سی سے منظوری کی تصدیق کرنے کا ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.