پنجاب یونیورسٹی نے ایل ایل بی کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا

پیر 17 اگست 2026 20:49

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2026ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی (3 سالہ)، ایل ایل بی(4 سالہ) اور ایل ایل بی (5 سالہ) کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر دستیاب ہیں۔

متعلقہ عنوان :