جزیرہ نما کوریا کے مسئلے کا سیاسی حل تمام فریقین کے مفاد میں ہے،چین

بدھ 19 اگست 2026 17:56

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2026ء) چین نے کہا ہے کہ جزیرہ نما کوریا میں امن اور استحکام اور وہاں موجود مسئلے کا سیاسی حل تمام فریقین کے مفاد میں ہے۔

(جاری ہے)

شنہوا کے مطابق یہ بات چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لین جیان نے بدھ کو معمول کی نیوز بریفنگ کے دوران امریکا اور جنوبی کوریا کی جانب سے مشترکہ فوجی مشقیں قبل از وقت ختم کرنے کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کہی۔

متعلقہ عنوان :