نومنتخب بنگلادیشی صدر مرزا فخرالاسلام عالمگیر نے عہدے کاحلف اٹھالیا
جمعہ 21 اگست 2026 20:05
(جاری ہے)
چیف الیکشن کمشنر اے ایم ایم ناصر الدین کے مطابق صدارتی انتخاب میں مرزا فخر الاسلام عالم گیر نے 255 ووٹ حاصل کیے جبکہ جماعتِ اسلامی کی قیادت میں اتحاد کے امیدوار اور لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اولی احمد کو 88 ووٹ ملے۔
صدارتی انتخاب سابق صدر محمد شہاب الدین چپو کے مستعفی ہونے کے بعد خالی ہونے والے عہدے پر کروایا گیا، سابق صدر نے 24 جولائی کو استعفی دیا تھا۔بنگلا دیش کے آئین کے تحت صدر کا عہدہ خالی ہونے کے 90 دن کے اندر نئے صدر کا انتخاب لازمی ہے۔ نو منتخب صدر مرزا فخر الاسلام عالمگیر نے جمعے کی شام اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی ریاست الاسکا میں چارٹر طیارہ گر کر تباہ، 8 افراد ہلاک
-
پاکستان بزنس کونسل دبئی کے وفد کی دبئی چیمبرز کے صدر سے ملاقات
-
گوگل نے اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں کروم برائوزر کو جیمنائی اے آئی فیچرز سے لیس کر دیا
-
نئی دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن کی سکیورٹی واپس لے لی گئی
-
امریکا نے اگلی ناکامی کا نام معاشی جنگ رکھ دیا ، کاظم غریب آبادی
-
اسرائیلی فوج کی پہلی بار ہند رجب کے خاندان پر فائرنگ کی تصدیق
-
ایران کی جانب سے خطرات، رکن ممالک کے دفاع کے لیے تیار ہیں، نیٹو
-
ٹرمپ نے ایران کے خلاف بڑی معاشی جنگ شروع کرنے کا اعلان کردیا
-
اوپن اے آئی کے خودکار ایجنٹس کا اوپن سورس پلیٹ فارم پر حملہ،مختلف سسٹمز کو ہدف بنایا
-
اسحاق ڈار کی ترکیہ کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو،خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
احتجاجی طلبہ پر پولیس تشدد کی تحقیقات کےلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی بنے گی، بھارتی سپریم کورٹ
-
ٹرمپ نیٹالی کیساتھ اڑتے محل میں سفرکرناچاہتے ہیں،سینیٹر اوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.