پنجاب کے تعلیمی اداروں میں کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ
منگل 25 اگست 2026 17:04
(جاری ہے)
صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ کھیلوں میں حصہ لینے والے طلباء اور طالبات دونوں کیلئے الگ الگ انعامی رقم مختص کی جائے، گراس روٹ لیول پر صلاحیتوں کی پرورش کریں گے، جو ٹیلنٹ دکھائے گا، اسے قومی اور بین الاقوامی سطح پر مواقع مہیا کرنے کے ساتھ ساتھ مکمل سپورٹ کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ کبھی سکول کھیلوں کی نرسریاں تھے، ملک کو بہترین کھلاڑی دیئے، کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کرنے کا اقدام طلبا کی تعلیمی دلچسپی میں بھی اضافہ کرے گا۔وزیر تعلیم نے اجلاس کو سپورٹس کٹ کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت کی۔بریفنگ میں وزیرتعلیم کو بتایا گیا کہ تمام 35ہزار سکولوں میں سپورٹس کمیٹیاں بنا دی گئی ہیں، اب تک 450سکولوں میں کھیلوں کا سامان فراہم کر دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ سپورٹس سرگرمیوں کا انعقاد تعلیمی بورڈز کا مینڈیٹ ہے، اسے ہر صورت جاری رکھا جائے، اگلے سال کھیلوں کی بحالی کے مشن میں نجی سکولوں کو بھی برابر شامل کیا جائے، کھیلوں کی طرح سکولوں میں ہم نصابی سرگرمیاں بھی جلد بحال کی جائیں گی۔رانا سکندر حیات نے ہدایت کی کہ تعلیمی اداروں میں کھیلوں اور ہم نصابی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے آئندہ 3سالوں کی پالیسی بنائی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
ایچ ای سی نے ممتاز قومی پروفیسر ایوارڈ 2026 کیلئے سرکاری و نجی شعبے کی جامعات اور اعلیٰ تعلیمی اداروں کے اہل پروفیسرز سے نامزدگیاں طلب کر لیں
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں خزاں 2026 سمسٹر کے داخلوں کا سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
ایچ ای سی کے نام پرجعلسازی، شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری
-
انٹرمیڈیٹ حصہ اول سائنس پری انجینئرنگ کے سالانہ امتحانات برائے 2026ء کے نتائج کا اعلان
-
سرکاری و نجی شعبے کے تعلیمی اداروں کیلئے مساوی اور میرٹ پر مبنی پالیسی اختیار کی جا رہی ہے، چیئرمین ایچ ای سی
-
پنجاب کے سرکاری سکولوں کی بہتری، گریڈزمنصوبے پراہم پیش رفت
-
میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان کیلئے رول نمبرسلپ جاری
-
سندھ میں ایم ڈی کیٹ کے 4 امیدواروں کے صفر نمبر
-
پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن فیس میں بڑے اضافے کی تجویز
-
تعلیمی نظام کو اے آئی کے دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جا رہا ہے‘ علی ڈار
-
پنجاب حکومت کا سکول ٹیچر انٹرنزکی دوبارہ بھرتی کا اہم فیصلہ
-
ایچ ای سی کا غیر ملکی جامعات کے ساتھ تعاون کے تحت پاکستان میں پیش کیے جانے والے تعلیمی پروگراموں میں داخلے یا فیس کی ادائیگی سے قبل متعلقہ ادارے اور پروگرام کی ایچ ای سی سے منظوری کی تصدیق کرنے کا ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.