سی ٹی ڈی اسلام آباد میں خصوصی تربیتی کورسز مکمل کرنے والے افسران و جوانوں میں اسناد، میڈلز اور انعامات تقسیم
جمعرات 27 اگست 2026 20:35
(جاری ہے)
اس موقع پر ایس ایس پی سی ٹی ڈی سعود خان نے تربیت حاصل کرنے والے افسران و جوانوں کی محنت، نظم و ضبط اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ جدید تربیت پولیس افسران کی عملی استعدادِ کار میں اضافے اور بدلتے ہوئے سکیورٹی چیلنجز سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے انتہائی اہم ہے۔
انہوں نے افسران و جوانوں پر زور دیا کہ وہ دورانِ تربیت حاصل کی گئی مہارتوں کو عملی فرائض میں مؤثر انداز میں بروئے کار لائیں اور مزید محنت، فرض شناسی، نظم و ضبط اور پیشہ ورانہ لگن کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں انجام دیں۔ایس ایس پی سی ٹی ڈی نے مزید کہا کہ اسلام آباد پولیس کی پیشہ ورانہ استعدادِ کار میں اضافے اور اہلکاروں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ تربیت کی فراہمی کا سلسلہ جاری رکھا جائے گاتاکہ شہریوں کے تحفظ، دہشت گردی کے سدباب اور سکیورٹی کے فرائض کو مزید مؤثر انداز میں انجام دیا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹرمپ نے کینیڈا کی اونٹاریو جھیل کا نام کاٹ کرامریکا لکھ دیا
-
سیاسی ڈکٹیٹر کبھی فوجی ڈکٹیٹروں سے مدد لینے سے باز نہیں آئیں گے
-
اوآئی سی وزراءخارجہ کے اجلاس میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی غیرقانونی کارروائیوں کی شدید مذمت
-
پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد 180 دن مقرر کردی گئی
-
حافظ نعیم الرحمان نے احتجاجی تحریک کے آئندہ کے مرحلے کا اعلان کردیا
-
پاکستان کے نوجوانوں کو اگر بہتر مستقبل دینا ہے تو نظام میں 5 تبدیلیاں کرنی ہوں گی
-
نیپال اور تبت میں سیلاب: نئے خطرات نے تشویش بڑھا دی
-
اسلام آباد کے بڑے سرکاری ہسپتال پولی کلینک میں فائر سیفٹی کے مکمل انتظامات نہ ہونے کا انکشاف
-
امریکا:ایک ہی فلائٹ سائن اور شناخت کے ساتھ پروازکرنے والے دومسافرطیارے بڑے حادثے سے بچ گئے
-
پاکستان: معلوم مسائل کی بار بار انکوائریاں، اصلاح کہاں ہے؟
-
لاہور میں ایلیٹ پولیس ٹریننگ سینٹر میں دوران ٹریننگ 2 پولیس اہلکار جان بحق ہوگئے
-
لاہور میں ایلیٹ پولیس ٹریننگ سینٹر میں دوران ٹریننگ 2 پولیس اہلکار جان بحق ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.