کامسیٹس یونیورسٹی اور پی پی آر اے کے اشتراک سے پانچ روزہ تربیتی پروگرام کا آغاز
پیر 31 اگست 2026 22:20
(جاری ہے)
کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کے رجسٹرار ڈاکٹر فہیم اشرف قریشی نے ادارہ جاتی ترقی، اچھی حکمرانی اور قومی اداروں میں پیشہ وارانہ استعداد کار بڑھانے کے لئے یونیورسٹی کے عزم کا اعادہ کیا۔
تربیتی پروگرام کا بنیادی مقصد متعلقہ شعبوں سے وابستہ پیشہ ور افراد کو خریداری کے قانونی و ضابطہ جاتی فریم ورک، قانونی تقاضوں کی پاسداری، معاہدہ جات کے انتظام اور جدید ڈیجیٹل ذرائع سے متعلق عملی معلومات اور ضروری مہارتیں فراہم کرنا ہے۔پروگرام کے دوران ای-پیڈز 2.0 سمیت جدید ڈیجیٹل آلات کے استعمال، شفافیت، کارکردگی اور احتساب کے فروغ پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔پانچ روزہ تربیتی پروگرام کے تحت 17 جامع نشستیں منعقد ہوں گی جن کے دوران مجموعی طور پر 24 گھنٹے کی تدریسی تربیت فراہم کی جائے گی۔ نصاب میں معیاری بولی دستاویزات، بین الاقوامی تجارتی شرائط (انکوٹرمز)، مشاورتی خدمات سے متعلق قواعد و ضوابط، اثاثہ جات کی تلفی، معاہدہ جات کا انتظام اور ای۔پیڈز 2.0 سمیت خریداری اور معاہدہ جات کے انتظام سے متعلق اہم موضوعات شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
ایچ ای سی نے ممتاز قومی پروفیسر ایوارڈ 2026 کیلئے سرکاری و نجی شعبے کی جامعات اور اعلیٰ تعلیمی اداروں کے اہل پروفیسرز سے نامزدگیاں طلب کر لیں
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں خزاں 2026 سمسٹر کے داخلوں کا سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
ایچ ای سی کے نام پرجعلسازی، شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری
-
انٹرمیڈیٹ حصہ اول سائنس پری انجینئرنگ کے سالانہ امتحانات برائے 2026ء کے نتائج کا اعلان
-
سرکاری و نجی شعبے کے تعلیمی اداروں کیلئے مساوی اور میرٹ پر مبنی پالیسی اختیار کی جا رہی ہے، چیئرمین ایچ ای سی
-
پنجاب کے سرکاری سکولوں کی بہتری، گریڈزمنصوبے پراہم پیش رفت
-
میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان کیلئے رول نمبرسلپ جاری
-
سندھ میں ایم ڈی کیٹ کے 4 امیدواروں کے صفر نمبر
-
پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن فیس میں بڑے اضافے کی تجویز
-
تعلیمی نظام کو اے آئی کے دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جا رہا ہے‘ علی ڈار
-
پنجاب حکومت کا سکول ٹیچر انٹرنزکی دوبارہ بھرتی کا اہم فیصلہ
-
ایچ ای سی کا غیر ملکی جامعات کے ساتھ تعاون کے تحت پاکستان میں پیش کیے جانے والے تعلیمی پروگراموں میں داخلے یا فیس کی ادائیگی سے قبل متعلقہ ادارے اور پروگرام کی ایچ ای سی سے منظوری کی تصدیق کرنے کا ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.