گلگت ،انتظامی بنیادوں پر 16 اعلیٰ افسران کے تبادلے اور نئی تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن جا
بدھ 2 ستمبر 2026 22:30
(جاری ہے)
نوٹیفکیشن کے مطابق اظہار اللہ کو ڈی جی جی ڈی اے سے تبدیل کرکے اے ایس فاریسٹ، امیر اعظم کو ڈی جی جی ڈی اے (او پی ایس) جبکہ فیاض احمد کو ڈپٹی کمشنر ہنزہ مقرر کیا گیا ہے۔
اسی طرح نظام الدین کو ڈپٹی کمشنر ہنزہ کے عہدے سے تبدیل کرکے سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ میں ڈپٹی سیکریٹری ، محمد طلحہ اسد خان کو ڈپٹی کمشنر نگر اور شہزادہ عالم کو ڈپٹی سیکریٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ تعینات کردیا گیا۔ عادل حسین کو ڈپٹی سیکریٹری فنانس، جبکہ احمد شاہ مسعود کو ڈائریکٹر فوڈ گلگت بلتستان مقرر کیا گیا ہے۔ ان کی تعیناتی کے ساتھ ہی اس عہدے کا اضافی چارج سنبھالنے والے افسر کو فارغ کردیا گیا ہے۔اصغر خان کو ڈپٹی کمشنر نگر (او پی ایس)کے عہدے سے تبدیل کرکے سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کیبنٹ ڈیپارٹمنٹ کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ دوسری جانب احسان علی کو بھی سیکریٹری ٹو گورنر کے عہدے سے ہٹا کر ایس اینڈ جی اے ڈی کو رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
خضدار میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.2 ریکارڈ، شہریوںمیں خوف وہراس پھیل گای
-
نئے صوبوں ،انتظامی یونٹس سے متعلق مسلسل بحث کے باعث سندھ میں شدید ردعمل پیدا ہوا ‘ نفیسہ شاہ
-
یوم دفاع پاکستان (کل) ملی جوش وجذبہ سے منایا جائے گا
-
لوگ زکوة کا ڈھائی فیصد پوری دیانت داری سے دیں تو حکومتی بجٹ سے 3 گنا زیادہ رقم جمع ہوسکتی ہے‘ ڈاکٹرامجد ثاقب
-
مومنہ اقبال نے وکیل کے ذریعے صلح کیلئے 20 کروڑ روپے کی ڈیمانڈ کی
-
ملک بھر کے صارفین کیلئے ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 58 پیسے مہنگی
-
گوجرانوالہ: موبائل فون توڑنے پر بھائیوں میں لڑائی
-
پاکستان کی طرف میلی آنکھ دیکھنے والوں کی آنکھیں نکال دیں گے،شیخ آفتاب احمد
-
راولپنڈی میں خاتون کی پھندہ لگی لاش برآمد، بھائی کی مدعیت میں شوہر کیخلاف مقدمہ درج
-
راولپنڈی، حنا جاوید قتل کے بعد راولپنڈی میں ایک اور شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر گلے میں پھندا ڈال کر ابدی نیند سلا دیا گیا
-
وزیراعلیٰ بلوچستان نے قلات میں سیکیورٹی فورسز جبکہ بھاگ کچھی میں بلوچستان پولیس اور اینٹی ٹیررسٹ فورس (اے ٹی ایف) کی کامیاب کارروائیوں کو سراہا
-
صوبائی حکومت منشیات کے خلاف جنگ میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے، سرفرازبگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.