امریکا، ایمازون کمپنی کے کارگو طیارہ حادثے میں پانچ افراد ہلاک ، پانچ زخمی
پیر 7 ستمبر 2026 11:12
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ایک مشکل آپریشن کے بعد دونوں پائلٹس کو باہر نکالا گیا تاہم انہوں نے ان کی حالت بارے نہیں بتایا جبکہ صحافیوں کے سوالات کا جواب دینے سے بھی گریز کیا۔
رپورٹ کے مطابق طیارہ پورٹوریکو سے دوپہر کے وقت میامی پہنچا تھا جس کے فوراً بعد آگ بجھانے والی گاڑیاں رن وے کی طرف جاتی دیکھی گئیں۔حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ فی الوقت حادثے کی اصل وجہ کا تعین نہیں ہو سکا اور وفاقی ادارہ برائے ہوا بازی این ٹی ایس بی کی تحقیقات کے بعد اس بارے میں رپورٹ جاری کی جائے گی۔آگ بجھانے والی ٹیم کے سربراہ نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ انجن میں لگی آگ کو بجھانے کے لیے فوم کا استعمال کیا گیا۔بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ واقعے کے بعد ایک شخص نشانہ بنانے والی گاڑیوں میں سے ایک کے نیچے پھنس گیا تھا جس کو ریسکیو اہلکاروں نے نکالا جبکہ خطرناک مواد سے نمٹنے والی خصوصی ٹیم نے محفوظ طریقے سے انجن کو بند کیا اور ایندھن کے اخراج کو بھی روکا۔اسی طرح حادثے کے بعد این ٹی ایس بی نے بھی ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ اس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیم روانہ کر دی گئی ہے۔دوسری جانب ایمازون کی ترجمان کیلی نینٹل نے بیان میں کہا کہ کمپنی واقعے سے متعلق کسی بھی قسم کی تحقیقات کے لیے مکمل تعاون کرے گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ کو مڈٹرم الیکشنز کے لیے مارشل لا نافذ کرنے کے مشورے
-
ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کا نام پھرٹرمپ اسٹریٹ رکھ دیا، نقشہ بھی جاری
-
اوپن اے آئی بوٹس کے امریکی سرکاری عوامی ڈیٹا تک رسائی حاصل کرنے کا انکشاف
-
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت 37 فیصد تک گرگئی
-
امریکا میں ڈیزل کی قیمت5.61 سے بڑھ کر6.50 ڈالرز فی گیلن ہوگئی
-
ایران اورعمان کے درمیان ہرمز کی سلامتی اور سیکیورٹی پر اہم مذاکرات
-
امارات نے اسرائیل کو 7 اکتوبر کے حملے سے پہلے خبردار کیا تھا،امریکی اخبار
-
ایران اورسعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امورپرگفتگو
-
امریکی صدر نے ایران کی سات روزہ جنگ بندی کی تجویز مسترد کردی
-
ایران کے صدر مسعود پزشکیان کی قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان بن جاسم الثانی سے ملاقات
-
24 گھنٹوں کی مسلسل بارش نے بینکاک کو جھیل بنا دیا، شہر ڈوب گیا، 50 اضلاع آفت زدہ قرار
-
امریکہ اورچین کے درمیان اسٹریٹجک استحکام برقرار رہناپوری دنیا کے مفاد میں ہے،شان اسٹین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.