برائلرگوشت میں 8 روپے کلو اضافہ

مختلف مقامات پر گوشت سرکاری نرخنامے سے زائد پر فروخت ہوا

جمعرات 10 ستمبر 2026 12:31

برائلرگوشت میں 8 روپے کلو اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 ستمبر2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت8روپے کمی سی468روپے ، زندہ برائلر کی قیمت5روپے کمی سے 323روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 242روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

(جاری ہے)

مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 20 روپے زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔