پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان 100انڈیکس 698.57پوائنٹس کی کمی کے بعد171943.59پوائنٹس پربند
بدھ 9 ستمبر 2026 19:26
(جاری ہے)
کاروباری سرگرمیوں کے دوران 477.67ملین حصص کالین دین ہواجن کی مالیت 22.63ارب روپے تھی،مجموعی طورپر569کمپنیوں کے حصص کالین دین ہوا،162کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ،293کی قیمتوں میں کمی اور114کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں استحکام رہا،کے ایس ای30انڈیکس 242.52 پوائنٹس کی کمی کے بعد51172.12پوائنٹس اوراسلامی مالیات کاحامل کے ایم آئی 30انڈیکس1493.10پوائنٹس کی کمی کے بعد244613.98پوائنٹس پربندہوا،فیوچرٹریڈنگ کے تحت 7.10ارب روپے کے سودے طے پائے،سینیرجیکوپی کے لمیٹڈ کے 65824954حصص،عائشہ سٹیل ملز28558495حصص اورٹھٹہ سیمنٹ لمیٹڈکے 25595045حصص کالین دین ہوا، مارکیٹ کیپٹلائزیشن کاحجم 69.3ارب ڈالرریکارڈکیاگیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلرگوشت میں 8 روپے کلو اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان 100انڈیکس 698.57پوائنٹس کی کمی کے بعد171943.59پوائنٹس پربند
-
پاکستان اورعالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ رک گیا
-
تیل مہنگا ہونے سے درآمدی بل پر دباؤ بڑھنے کا خدشہ ہے،عاطف اکرام شیخ
-
سونا عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا، چاندی کی قیمت میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ، کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 993.91 کی کمی کے بعد 172642.16 ہو گیا
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں1,000 روپے کمی ریکارڈ
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
سونا عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سستا ، چاندی کی قیمت میں اضافہ
-
پاکستان میں مالیاتی شمولیت بڑھانے کے لیے ڈیجیٹائزیشن ضروری ہے، چیئرمین ایس ای سی پی
-
ایس آئی ایف سی کا پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے جاپانی کمپنی سومیٹومو کارپوریشن سے رابطہ
-
سیالکوٹ،40 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی 10 ستمبر کو ہو گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.