قطر سے 81 ہزار 936 میٹرک ٹن ایل این جی کارگو پورٹ قاسم پہنچ گیا

جمعرات 10 ستمبر 2026 16:57

قطر سے 81 ہزار 936 میٹرک ٹن ایل این جی کارگو پورٹ قاسم پہنچ گیا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 ستمبر2026ء) قطر سے ایل این جی لے کر کارگو شپ کراچی پہنچ گیا، جہاز میں 81 ہزار 936 میٹرک ٹن ایل این جی موجود ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان پورٹ قاسم اتھارٹی اسد وارثی کے مطابق قطر سے ایل این جی کارگو لے کر آنے والا جہاز المرونا پورٹ قاسم پہنچ گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ ایل این جی بردار جہاز پورٹ قاسم کے ٹرمینل ٹو پر لنگر انداز ہوگیا ہے، جہاں کارگو کی متعلقہ ٹرمینل پر منتقلی اور دیگر ضروری کارروائی مکمل کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :