قائم مقام وائس چانسلر یونیورسٹی آف سرگودھا کی زیرِ صدارت تعلیمی و انتظامی امور کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
جمعرات 10 ستمبر 2026 21:14
(جاری ہے)
اس کے علاوہ قائم مقام وائس چانسلر نے 11 ستمبر 2026ء کو شیڈول ، اسپیشل ڈیپارٹمنٹل اکاؤنٹس کمیٹی(SDAC) کے اجلاس کے سلسلے میں تیاری کے اجلاس کی صدارت بھی کی۔
اجلاس میں متعلقہ آڈٹ پیراز (audit paras) کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ SDAC اجلاس کی مؤثر تیاری کو یقینی بنانے کے لیے ضروری جوابات، وضاحتوں اور فالو اپ اقدامات پر غور و خوض کیا گیا۔ متعلقہ افسران اور عہدیداران نے اجلاس میں شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
20 فیصد نتائج والے سکول اساتذہ کے خلاف سخت کارروائی ہو گی،صوبائی وزیر تعلیم
-
سکولوں میں طلبہ کیلئے گوگل جمنائی لرننگ ،سرٹیفکیشن پروگرام شروع کرنے کا اعلان
-
ایدھی فائونڈیشن کی ماہ اگست کی کارکردگی رپورٹ جاری، 5 ہزار سے زائد مریضوں و میتوں کو مفت ایمبولینس سروس فراہم
-
فیڈرل بورڈ ایچ ایس ایس سی (پارٹ I اور II) کے فرسٹ اینول امتحانات کے نتائج کا اعلان 9 ستمبر کو کرے گا،ترجمان
-
پنجاب کے سکولوں میں 100 نمبروں کا نیا مضمون متعارف کرانے کا فیصلہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں تین روزہ کنٹینٹ ڈویلپمنٹ ورکشاپ کا آغاز ہوگیا
-
نہم کے خراب نتائج، کم رجسٹریشن والے سکولوں کو ڈائون گریڈ کرنے کی تجویز زیر غور
-
ایچ ای سی نے لاء گریجویٹ اسیسمنٹ ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا
-
ہائر ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے 332 سے زائد اساتذہ کے لئے مصنوعی ذہانت پر تربیتی پروگرام کا انعقاد
-
نہم نتائج کے اعداد و شمار نے تشویش کی لہر پیدا کردی،7 لاکھ 53 ہزار 813 طلبہ فیل ہوگئے
-
بہاولپورتعلیمی بورڈ نہم جماعت کے نتائج کا اعلان، کامیابی شرح صرف 38 فیصد
-
پنجاب بھر میں نویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.