20 فیصد نتائج والے سکول اساتذہ کے خلاف سخت کارروائی ہو گی،صوبائی وزیر تعلیم
جمعہ 11 ستمبر 2026 17:36
(جاری ہے)
پریکٹیکل امتحانات کی مارکنگ بھی پہلی مرتبہ بورڈز میں کی گئی۔
رانا سکندر حیات نے مزید کہا کہ بورڈ میں کی جانے والی حالیہ ریفارمز اور مارکنگ سسٹم تبدیل اور سخت کیے جانے کے بعد امتحانی نتائج میں تبدیلی آنا معمولی بات ہے۔وزیر تعلیم نے کہا کہ نتائج کے حوالے سے کمیٹی تشکیل کر رہے ہیں جبکہ20 فیصد تک رزلٹ والے2200 سکول منتحب کر لئے گئے ہیں،جہاں کے اساتذہ کو خراب نتائج پر شوکاز نوٹس نہیں ملے گا بلکہ نوکری سے برخاست کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ہائی پرفارمنگ اساتذہ کو ایوارڈ دینے جا رہے ہیں۔آئوٹ سورس سکولوں کا نتیجہ مجموعی طور پر81 فیصد آیا ہے جس کا واضح مطلب ہے کہ کچھ اساتذہ کی کارکردگی بہتر نہیں ہے،ان کا فیصلہ کرنے میں ہم حق بجانب ہیں۔مختلف سوالوں کے جواب دیتے ہوئے وزیر تعلیم نے کہا کہ اس سال سرکاری کالجوں اور یونیورسٹیوں میں انرولمنٹ کی شرح کم ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔پبلک کالجوں اور یونیورسٹیوں میں داخلوں کی شرح میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور یہ اضافہ ریکارڈ پر ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
20 فیصد نتائج والے سکول اساتذہ کے خلاف سخت کارروائی ہو گی،صوبائی وزیر تعلیم
-
سکولوں میں طلبہ کیلئے گوگل جمنائی لرننگ ،سرٹیفکیشن پروگرام شروع کرنے کا اعلان
-
ایدھی فائونڈیشن کی ماہ اگست کی کارکردگی رپورٹ جاری، 5 ہزار سے زائد مریضوں و میتوں کو مفت ایمبولینس سروس فراہم
-
فیڈرل بورڈ ایچ ایس ایس سی (پارٹ I اور II) کے فرسٹ اینول امتحانات کے نتائج کا اعلان 9 ستمبر کو کرے گا،ترجمان
-
پنجاب کے سکولوں میں 100 نمبروں کا نیا مضمون متعارف کرانے کا فیصلہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں تین روزہ کنٹینٹ ڈویلپمنٹ ورکشاپ کا آغاز ہوگیا
-
نہم کے خراب نتائج، کم رجسٹریشن والے سکولوں کو ڈائون گریڈ کرنے کی تجویز زیر غور
-
ایچ ای سی نے لاء گریجویٹ اسیسمنٹ ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا
-
ہائر ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے 332 سے زائد اساتذہ کے لئے مصنوعی ذہانت پر تربیتی پروگرام کا انعقاد
-
نہم نتائج کے اعداد و شمار نے تشویش کی لہر پیدا کردی،7 لاکھ 53 ہزار 813 طلبہ فیل ہوگئے
-
بہاولپورتعلیمی بورڈ نہم جماعت کے نتائج کا اعلان، کامیابی شرح صرف 38 فیصد
-
پنجاب بھر میں نویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.