فائر سیفٹی اور طبی امداد کی تربیت وقت کی اہم ضرورت ہے، پروفیسر محمد سلیم مغل
وفاقی شہری دفاع کے مفت تربیتی کورسز میں اضافہ، 100 سے زائد فائر فائٹرز نے تربیت مکمل کرلی
اتوار 13 ستمبر 2026 14:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ان کے برنز وارڈ ادارے کے دروازے فیڈرل سول ڈیفنس ٹریننگ اسکول کے طلبہ و طالبات کے لیے ہمیشہ کھلے ہیں۔
کمانڈنٹ محبوب علی شیخ نے کہا کہ موجودہ حالات کے پیش نظر فائر فائٹنگ، امدادی کارروائیوں اور ابتدائی طبی امداد کی تربیت کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ فیڈرل سول ڈیفنس ٹریننگ اسکول میں مختلف تربیتی کورسز مفت کرائے جا رہے ہیں جبکہ شہریوں میں حفاظتی شعور اور محفوظ معاشرے کے فروغ کے لیے تربیتی کورسز میں مزید اضافہ کیا گیا ہے۔تقریب کے اختتام پر کامیاب شرکاء میں اسناد تقسیم کی گئیں، جبکہ کمانڈنٹ محبوب علی شیخ نے مہمان خصوصی پروفیسر محمد سلیم مغل کو یادگاری شیلڈ پیش کی۔ تقریب میں سابق کمانڈنٹ عارف معین اور سرفراز حسین جعفری سمیت دیگر افراد نے بھی شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حرمین شریفین کی حرمت و سلامتی ہماری ریڈ لائن ہے، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،جمعہ کو یوم مذمت منایا جائے گا،حافظ طاہر محمود اشرفی
-
پاکستان کو ترقی کی صحیح سمت پر گامزن کرنے کیلئے آئندہ دس برس تک درست سمت میں مسلسل کام کرنا ہوگا، ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی
-
وزیراعلی بلوچستان کی کچلاک میں کم سن بچی کے نکاح کے معاملہ میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی ہدایت
-
شادی سے قبل تھیلیسیمیا ٹیسٹ بیماری پر قابو پانے میں اہم مددگار ثابت ہو سکتا‘خواجہ سلمان رفیق
-
900 بندرگاہوں کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان 34 ویں نمبر پر
-
پاکستان اسٹیل ملز سے 36 ٹن سامان چوری، 8 ملزمان کیخلاف حتمی چالان جمع
-
حکومت پاکستان کے دفتری ایام میں تبدیلی سے متعلق سوشل میڈیا پر زیر گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے، فیکٹ چیکروزارت اطلاعات
-
مریدکے، بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق، ساتھی شدید زخمی
-
مانسہرہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق
-
کراچی کے ساحل پر ناگوار بدبو کی وجہ سامنے آگئی
-
60 فیصد پاکستانی ملکی تعلیمی نظام سے غیر مطمئن
-
پیٹرول مہنگا، مہنگائی کے ستائے عوام پر نیا بوجھ ہے، شازیہ مری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.