پنجابی اداکارہ شہناز گل کو اپنے بھائی شہباز بڈیشہ کے ہمراہ پرواز کے دوران شدید جھٹکوں کا سامنا
جمعرات 17 ستمبر 2026 22:39
(جاری ہے)
ان کے برعکس بھائی شہباز بڈیشہ کشیدہ صورتحال میں گھبراہٹ چھپانے کے لیے ہلکی مسکراہٹ بکھیرتے رہے۔
جہاز جیسے جیسے لینڈنگ کی جانب بڑھا، شہناز کی بے چینی میں مزید اضافہ ہوتا دکھائی دیا۔جہاز کے بحفاظت زمین کو چھوتے ہی دونوں بہن بھائیوں سمیت دیگر مسافروں نے بھی سکون کا سانس لیا۔ اترتے ہی شہناز نے ’گنپتی بپا موریا‘ کہتے ہوئے شکرانہ ادا کیا، جس سے ظاہر ہوا کہ خوف کے ان لمحات میں انہوں نے اپنے عقیدے کا سہارا لیا۔ویڈیو شیئر کرتے ہوئے شہناز گل نے کیپشن میں لکھا کہ سفر انتہائی مشکل اور خوفناک رہا، اور وہ بحفاظت لینڈنگ پر شکرگزار ہیں۔ انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا کہ ’بہت مشکل سے بچے ہیں آج، سو گریٹ فل وی لینڈڈ سیفلی ۔ ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی مداحوں کی جانب سے تشویش بھرے تبصروں کا سلسلہ شروع ہو گیا، بیشتر صارفین نے اداکارہ کے چہرے پر واضح خوف کا ذکر کیا۔تاہم جہاز کی بحفاظت لینڈنگ کی خبر پر بہت سے مداحوں نے راحت کا اظہار بھی کیا۔ رپورٹس کے مطابق پرواز ممبئی ایئرپورٹ پر اتاری گئی، البتہ جہاز میں ان کی نشست یا سفر کی حتمی منزل کے بارے میں فوری طور پر کوئی تفصیل سامنے نہیں آئی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجابی اداکارہ شہناز گل کو اپنے بھائی شہباز بڈیشہ کے ہمراہ پرواز کے دوران شدید جھٹکوں کا سامنا
-
ذرابچ کے رہنا،ہانیہ عامر نے ایک اور شعبے میں قدم رکھنے کی تیاری کرلی
-
کم کارڈیشین کو پیرس میں مسلح ڈکیتی کا نشانہ بننے کے کیس میں عدالت کا بطور ہرجانہ صرف ایک یورو دینے کا حکم
-
بشریٰ انصاری کی مہنگائی پر تشویش، صاحبِ استطاعت افراد سے غریبوں کا ساتھ دینے کی اپیل
-
کلاسیکل گائیکی کے بے تاج بادشاہ استاد امانت علی خان کی برسی جمعرات کو منائی گئی
-
مجھے بڑے ہونے سے ڈر لگتا ہے، عینا آصف
-
بھارتی موسیقار سلیم مرچنٹ نے فلمی موسیقی چھوڑنے کی وجہ بتا دی
-
اداکارہ تانیشا مکھرجی نے شادی شدہ مردوں کیساتھ تعلق رکھنے والی خواتین کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
علی ظفر نے کترینہ کیف کی باڈی شیمنگ کرنے والے مردوں کو آئینہ دکھا دیا
-
نامور فنکار استاد امانت علی خان کو دنیا چھوڑے 52 برس بیت گئے
-
برصغیر کے 98 فیصد مرد محفل میں اپنی بیویوں کا مذاق اڑاتے ہیں، سنیتا مارشل
-
مس یونیورس انڈیا کے اسٹیج سے گوگل کے دفتر تک، فائنلسٹ نے سب کو حیران کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.