اے آئی انسانیت کے لیے خطرہ بن سکتی ہے؟ چیٹ جی پی ٹی اور کلاڈ نے شاہزیب خانزادہ کے سوالات کے جواب دے دیے
خدشہ بے بنیاد نہیں ہے اور اسے سنجیدگی سے لینا چاہیے، خطرہ کسی فلمی روبوٹ بغاوت کا نہیں ہے، اصل خطرہ یہ ہے کہ اے آئی کو غلط مقاصد کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے، جیسے جعلی خبریں، سائبر حملے یا دھوکا دہی، طاقتور نظام کبھی کبھی وہ کام بھی کر سکتے ہیں جو ان کے بنانے والے چاہتے نہیں تھے، کلاڈ اور چیٹ جی پی ٹی کا جواب
فیضان ہاشمی
جمعہ 18 ستمبر 2026
11:18
(جاری ہے)
اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ انسان اس ٹیکنالوجی کو کتنی احتیاط، شفافیت اور ذمہ داری سے بناتے اور چلاتے ہیں۔
شاہزیب خانزادہ کے چیٹ جی پی ٹی اور کلاڈ سے اہم ترین سوال
— Umer Inam (@UmerInamPk) September 17, 2026
جواب سنیں !! https://t.co/Bf9uZIb05U pic.twitter.com/Mt5waN1MfN
مزید اہم خبریں
-
امریکی پوسٹل سروس کو 35 ارب روپے کا نقصان پہنچانے والے پاکستانی کی گرفتاری پر انعام کا اعلان
-
برٹش گرین پارٹی نے صیہونیت کو نسل پرستی کی شکل قرار دے دیا
-
اگر اپنی عوام کے ساتھ کھڑا ہونا ناسمجھی ہے تو میں یہ ناسمجھی بار بار کروں گا، سہیل آفریدی
-
خیبرپختونخواہ میں اراکین اسمبلی کے مبینہ جوڑ توڑ کا دعویٰ
-
اساتذہ پاکستان کی فکری، سماجی اور معاشی ترقی میں بنیادی کردار ادا کر رہے ہیں، چیئرمین سینیٹ
-
جعلی کمپنیوں کے ذریعے اربوں روپے مالیت کے انٹرنیٹ راﺅٹرز درآمد ہونے کا انکشاف
-
انسداد دہشت گردی عدالت کا عمران خان کو پیش کرنے کا حکم
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ میں ممکنہ رکاوٹوں کے خلاف درخواست دائر
-
وزیراعظم وعدہ پورا کریں ورنہ ملتان سے دوبارہ لانگ مارچ شروع کردیں گے، حافظ نعیم
-
جیٹ فیول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، فضائی ٹکٹ مزید مہنگے ہونے کا امکان
-
حکومت عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے، مسائل کا حل نکل آئے گا، شوکت یوسفزئی
-
ہم نے 2 مطالبات مذاکرات میں رکھے جس پر حکومت آنے کو تیار نہیں. سلمان اکرم راجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.