ہم نے 2 مطالبات مذاکرات میں رکھے جس پر حکومت آنے کو تیار نہیں. سلمان اکرم راجہ
مذاکرات میں ڈیڈ لاک خیبر پختون خوا میں آپریشن سے متعلق آیا، کہا گیا 72 گھنٹے میں صوبے کے کچھ علاقوں میں ایمرجنسی لگائی جائے.تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل کا پریس کانفرنس سے خطاب
میاں محمد ندیم
پیر 5 اکتوبر 2026
15:54
(جاری ہے)
سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات اہم ترین معاملہ ہے، ان کو مکالمے میں شامل کیے بغیر کچھ نہیں ہو گا، ان کو شامل کیے بغیر کوئی بات حتمی نہیں ہو سکتی انہوں نے کہا کہ ضروری ہے کہ ملکی سیاست کو بہتر کرنے کے لیے ملاقات کرائی جائے، گزشتہ ملاقات کو ہم نے ابتدائیہ کے طور پر دیکھا ہے. پی ٹی آئی کے رہنما کا کہنا ہے کہ ہم کھلے دل کے ساتھ مذاکرات کے عمل میں شریک ہوئے، پی ٹی آئی چاہتی ہے کہ پاکستان میں امن وامان برقرار رکھا جائے، حکومت کے وزیر مذاکرات سے متعلق غیر اہم باتیں کر رہے ہیں. سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ مذکرات کے 2 دور ہوئے جو بغیر نتیجہ ہی ختم ہوئے، ہمارے 2 بڑے مطالبات ہیں، پہلا عمران خان سے ملاقات کرائی جائے، پی ٹی آئی عمران خان سے مشاورت کے بغیر کوئی فیصلہ نہیں کرے گی.
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ میں اراکین اسمبلی کے مبینہ جوڑ توڑ کا دعویٰ
-
جعلی کمپنیوں کے ذریعے اربوں روپے مالیت کے انٹرنیٹ راﺅٹرز درآمد ہونے کا انکشاف
-
ہم نے 2 مطالبات مذاکرات میں رکھے جس پر حکومت آنے کو تیار نہیں. سلمان اکرم راجہ
-
جیٹ فیول کی قیمت میں9روپے لیٹرکا اضافہ‘فضائی ٹکٹ مہنگے ہونے کا امکان
-
اسلام آباد ناکام ہوچکا ہے تو اس کو تھرپارکر کے حوالے کردیں، بلاول بھٹو زرداری
-
مکہ دفاعی معاہدے کے تحت قائم اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کا اجلاس آج ریاض میں ہو گا
-
یمنی مسلح افواج کے حوثیوں کے زیرکنٹرول علاقوں پر نئے حملے، صعدہ، الجوف اور تعز میں1122 حملوں میں1747جنگجو ہلاک
-
جی سیون کے ہنگامی ذخائر استعمال کرنے کے فیصلے کے بعد تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
آئندہ حملے کیلئے سرزمین استعمال ہوئی تو جواب مختلف ہوگا، ایران کی پڑوسی ممالک کو سخت وارننگ
-
چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کے مطالبے پر کاکروچ جنتا پارٹی نے 10 اکتوبر کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
-
نظام تباہ ہونے کا بیانیہ بنا کر نئے صوبے بنانے کی بات کی جارہی ہے،اسلام آباد ناکام ہو چکا تو اسے تھرپارکر والوں کے حوالے کردیں. بلاول بھٹو
-
کے پی حکومت خود صوبے میں آئینی اقدام اٹھانے پر مجبور کر رہی ہے. عظمی بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.