انگلش پریمیئر لیگ ،مانچسٹر سٹی کی ٹیم سب سے زیادہ 15 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست
اتوار 4 اکتوبر 2026 09:56
(جاری ہے)
لیگ میں شامل تمام 20 ٹیموں نے اپنے 5،5 میچز کھیل لئے ہیں ۔
مانچسٹر سٹی کی ٹیم 5 میچز کھیل چکی ہے اور پانچوں میچز میں فتح حاصل کی ہے اور وہ سب سے زیادہ 15 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر پہنچ گئی ہے ۔دفاعی چیمپئن آرسنل کی ٹیم نے بھی 5 میچز کھیلے ہیں اور 4 میں کامیابی حاصل کی ہے اوروہ 12 پوائنٹس کے ساتھ ایک درجہ تنزلی کے بعد پہلے سے دوسرے نمبرپر چلی گئی ہے۔ برائٹن اینڈ ہوو البیون 10 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے ۔اسی طرح برینٹ فورڈ،لیڈز یونائیٹڈ،لیورپول اور ایورٹن کی ٹیموں نے بھی 5،5 میچز کھیل لئے ہیں اور 9،9 مساوی پوائنٹس ہونے کے ساتھ یہ ٹیمیں بالترتیب چوتھے ،پانچویں ،چھٹے اور ساتویں نمبر پر ہیں۔ ہل سٹی اور نیوکیسل یونائیٹڈ کے بھی 8،8 مساوی پوائنٹس ہیں اور وہ بالترتیب آٹھویں اور نویں نمبر پر ہیں۔ چیلسی کی ٹیم کے 7 پوائنٹس ہیں اور وہ دسویں نمبر پر موجود ہے۔ فلہم اور ٹوٹنہم ہاٹ پور کی ٹیمیں بھی 5،5 میچز کھیل چکی ہے اور دونوں کو پانچوں میچز میں شکست کا سامنا کرناپڑا ہے۔واضح رہے کہ انگلش پریمیئر لیگ کے رواں سیزن میں شامل 20 کلبوں کی ٹیموں میں دفاعی چیمپئن آرسنل،آسٹن ولا،بورن مائوتھ،برینٹ فورڈ،برائٹن اینڈ ہوو البیون ،چیلسی،کووینٹری سٹی،کرسٹل پیلس،ایورٹن،فلہم ،ہل سٹی،اپسوچ ٹاؤن،لیدز یونائیٹڈ،لیورپول،مانچسٹر سٹی،مانچسٹر یونائیٹڈ،نیو کیسل یونائیٹڈ،ناٹنگھم فارسٹ ،ٹوٹنہام ہاٹ پوراور سنڈر لینڈشامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئیگا سویٹیک چائنا اوپن ٹینس ویمنز سنگلزٹاپ 16 رائونڈ میں پہنچ گئی
-
کرسٹیانو رونالڈو کی قومی ٹیم میں واپسی کے دروازے کھلے ہیں،ہیڈ کوچ
-
پاکستان نے 24 سالوں میں بہترین کارکردگی کے ساتھ ایشین گیمز کا اختتام کیا
-
کوچ سے اختلافات کے بعد رونالڈو کی علیحدگی، پرتگال فٹبال ٹیم کے 20 لاکھ انسٹا فالوورز کم ہو گئے
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کا بولنگ کنسلٹنٹ کون ہوگا؟ نام سامنے آ گیا
-
سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان کو کپتان برقرار رکھنے کا امکان
-
سابق وزیر اعظم اور ورلڈ کپ وننگ کپتان عمران خان 74 برس کے ہو گئے
-
فرسٹ کلاس کرکٹ کی ایک اننگز میں زیادہ بار 5 یا زیادہ وکٹیں، محمدعباس 21ویں صدی کے کامیاب ترین فاسٹ بائولر بن گئے
-
حسن نواز نے بھارت کے خلاف 96 رنز کی اننگز کے دوران ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا
-
صائم ایوب کے ویبھو سوریاونشی کو ٹرول کرنے پر بھارتی شائقین بھڑک اٹھے
-
حسن نواز کی بھارت کیخاف اننگز گولڈ میڈل کے قابل تھی : شاہد آفریدی
-
سہ ملکی ٹی ٹونٹی انڈر 19 وومن کرکٹ سیریز میں پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.