اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کالعدم

منگل 6 اکتوبر 2026 21:06

اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کالعدم
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اکتوبر2026ء) لاہور ہائیکورٹ نے اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا اقبال کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

جسٹس عبہر گل نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے رمشا اقبال کی اپیل منظور کرلی۔رمشا اقبال نے سیشن کورٹ کی جانب سے مقدمہ درج کرنے کے فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔