قبائلی علاقوں میں جمعیت علماء اسلام کے علاوہ کوئی بھی آپریشن کی مخالفت نہیں کررہا ،فضل الرحمان ،مذاکرات کا ماحول چھوڑ کر صرف14 دنوں کے لیے بیرون ملک گیا تھاواپس آیا تو ہر طرف آپریشن کا ماحول دیکھا،سمت صحیح کیے بغیر مذاکرات سے امید لگانا عبث ہے،شرعی قانون سازی اگر شروع کردی جاتی تو آئین کاتقاضابھی پورا ہوجاتا اور طالبان بھی مطمئن ہوجاتے،مولانا ظہور الحق سے ملاقات کے بعد بات چیت
ہفتہ 8 مارچ 2014 02:57
اٹک(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔8مارچ۔2014ء)سربراہ جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں میں جمعیت علماء اسلام کے علاوہ کوئی بھی آپریشن کی مخالفت نہیں کررہا ،مذاکرات کا ماحول چھوڑ کر صرف14 دنوں کے لیے بیرون ملک گیا تھاواپس آیا تو ہر طرف آپریشن کا ماحول دیکھا،سمت صحیح کیے بغیر مذاکرات سے امید لگانا عبث ہے،شرعی قانون سازی اگر شروع کردی جاتی تو آئین کاتقاضابھی پورا ہوجاتا اور طالبان بھی مطمئن ہوجاتے ان خیالات کا اظہار انہوں نے حضرو کے نواحی گاؤں ہارون اور دامان میں سید حسن شاہ کی عیادت اور شیخ الحدیث مولانا ظہور الحق سے ملاقات کے بعد خصوصی بات چیت میں کیا اس موقع پرضلعی سیکرٹری اطلاعات جے یو آئی حافظ ہارون الرشید،قاری محمد ابراہیم ،سید فیض الحسن شاہ ،مولانا بلال بادشاہ سید ظہیر الحسن شاہ، حافظ محمد اشفاق کے علاوہ مقامی کارکنوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ تمام معاملات میں سخت چوکیداری ہمیں کرنا پڑتی ہے دیگر جماعتیں اور ان کے لیڈران ہواکے دوش پر روانہ ہوجاتے ہیں مذاکرات سے اچانک آپریشن کی طرف جاتے ماحول کو الحمد للہ ہم نے روکا ہے اور ہماری خواہش ہے کہ ملک امن کی طرف جائے تاہم اس کے لیے خلوص نیت کے ساتھ معاملات کو آگے بڑہانا چاہیے ،انہوں نے کہا کہ ہم نے حکومت کو مشورہ دیا تھا کہ تمام عسکریت پسندوں کے ساتھ مذاکرات کئے جائیں مگر افسوس کہ ہماری بات سے کوئی تکنیکی غلطی نکالے بغیر عمل نہیں کیا گا جس کی وجہ سے مذاکرات اور دھماکے ساتھ ساتھ چل رہے ہیں ،انہوں نے کہا کہ مذاکرات میں قبائلی عوام کو نظر انداز کیا گیا ہے حالانکہ اس بات پر دستخط موجود ہیں کہ امن کے لیے ہونے والے مذاکرات میں قبائلیوں کا جرگہ بات چیت کرے گا ،انہوں نے کہا کہ حکومت کی غلط حکمت عملی کی وجہ سے اسٹیٹ چند گرپوں کے مدمقابل نظر آرہی ہے جو مناسب نہیں ہے ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
ہفتہ 8 مارچ 2014 کی مزید خبریں
-
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ایشیا کپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا ،مصباح الحق ٹائٹل کے دفاع کیلئے پرعزم ،شاہد آفریدی کو اپنے کیریئر کی 500 انٹرنیشنل وکٹیں مکمل کرنے کیلئے صرف ایک وکٹ درکار ، ایشیا ... مزید
-
صوبائی حکومت کا عمر گل اور جنید خان کا پشاو ر واپسی پر شاندار استقبال کا اعلان ،تمام تر تیاریاں مکمل ، خصوصی تقریب منعقد کی جائئے گی ،حکومت کی جانب سے دونوں کھلاڑیوں کی رہائش گاہ پر سکیورٹی کے موثر ... مزید
-
خواجہ آصف کی خورشید شاہ سے ملاقات، طالبان کمیٹی سے مذاکرات، ملک میں امن وامان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعلیٰ پنجاب اورگورنر پنجاب کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تبادلہ خیال،صاف پانی پراجیکٹ انقلابی منصوبہ ہے ،مرحلہ وار پروگرام کے تحت صوبہ بھر میں واٹر فلٹریشن ... مزید
-
امیگریشن اسکینڈل، 2 مفرورازبک لڑکیوں سمیت 6 ملزمان کے نام ای سی ایل میں شامل،2ملزمان گرفتار، گینگ لیڈر اور دوسرا ملزم ضمانت پر ہے، بااثرافرادکی پناہ میں ہونے کے باعث لڑکیاں گرفتارنہیں ہوئیں‘ ڈائریکٹرایف ... مزید
-
فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی امدادی ٹیمیں تھرپارکر کے قحط زدہ علاقوں میں متاثرہ افراد کی مدد کیلئے پہنچ گئیں
-
الیکشن کمیشن مکمل بااختیار ہے، عمران خان نے آئین کا مطالعہ نہیں کیا،رانا ثناء اللہ ،اصل مسلم لیگ صرف ایک تھی جس کے سربراہ قائداعظم تھے، 12اکتوبر کے بعد مسلم لیگ کے ٹکڑے کیے گئے،چوہدری شجاعت اور پرویز ... مزید
-
پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے پہلے روز ہی کورم محکموں پر اسمبلی کی گرفت اور حکومت کی کارکردگی کڑی تنقید کا نشانہ بن گیا، حکومت اور اپوزیشن دونوں نے یہ محکمہ داخلہ کی کارکردگی کو آڑے ہاتھوں لیا، پارلیمانی ... مزید
-
شیخوپورہ ، پرنسپل کاتیسری جماعت کی کم سن طلباء پر تشدد، ہڑیاں توڑ دیں،والدین کا زبردست احتجاج
-
وزیراعظم سینٹ کے اجلاس میں جائیں گے ،حکومت نے آئین سے آمریت کی ترامیم کوختم کردیا،پرویزرشید،حکومت دہشتگردوں کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکے گی ،طالبان سے مذاکرات کامیاب ہوں گے ،نجی ٹی وی سے گفتگو
-
لاہور ہائی کورٹ نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے نفاذ کا نوٹیفیکیشن طلب کر لیا
-
سینٹ میں حکومت انسداد دہشتگردی بل منظور کرانے میں ناکام،چیئرمین سینٹ نے دونوں بل متعلقہ کمیٹیوں کو بھیج دیئے
-
روس نے کریمیا میں اپنی فوجی تعیناتی دو گنا کر دی ،30ہزار فوجی تعینات ہیں ، ملک کو ایک گوریلا جنگ کے خطرات کا سامنا ہے،یوکرائنی اپوزیشن لیڈر
-
کانگو کے سابق فوجی رہنما کے خلاف مقدمے کا فیصلہ، جرمین کٹانگا نے عسکری گروپ کو منظم کرنے میں مدد کی جس نے بعد میں 200 لوگوں کو ملک کے بوگارو گاوٴں میں قتل کیا،عدالتی فیصلہ
-
امریکی وزیر خارجہ اردن کے دورے پر عمان پہنچ گئے ، شاہ عبداللہ سے ملاقات
-
جنرل سلیم، احمد الجربا کے مشیر مقرر جیش الحر میں دھڑے بندی کا خطرہ ٹل گیا
-
مصر فرانس سے چار جنگی بحری جہاز خریدے گا،مصری فضائیہ نے ائیربس گروپ سے 9 ٹرانسپورٹ طیارے خرید کر لیے
-
جانور ذبح کرنا غیر انسانی ہے، برطانوی ویٹنری ایسوسی ایشن صدیوں پرانا عقیدہ پرانے دور میں ٹھیک ہو سکتا ہے، جان بلیک ویل
-
وزیر کے بیٹے کے غصے پر لبنان سے عراق جانے والی ایک مسافر پرواز کو واپس موڑ دیا گیا،ایئر لائن کے مطابق جہاز کو 21 منٹ کی پرواز کے بعد واپس ہوائی اڈے لوٹنا پڑا
-
سعودی عرب نے اخوان المسلمون اور حزب الله کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرلیا
-
ممبئی بندرگاہ پر حادثے میں بھارتی بحریہ کا افسر ہلاک
-
عراق، حکومت مخالف جنگجوؤں کی بمباری سے 7 افراد جاں بحق ،17زخمی
-
امریکہ کو سنوڈن سے پہنچنے والے نقصان کی تلافی کیلئے دو سال اور اربوں ڈالر درکار ہیں ‘امریکی فوج،سنوڈن کی چوری اور اس سے ہونے والے نقصان پر قابو پانے کے لیے خصوصی ٹاسک فورس تشکیل دے دی ہے،جنرل مارٹن ... مزید
-
کرائمیا کے روس سے الحاق پر ریفرینڈم غیرقانونی ہوگا ، امریکہ ،یورپی یونین، ریفرینڈم کا خیال یوکرین کے آئین سے متصادم ہے ،کرائمیا کی پارلیمان کی جانب سے روس سے باضابطہ الحاق کی قرارداد کی مذمت کر ... مزید
-
طالبان سے مذاکرات، پاک فوج کا حکومت سے مکمل تعاون لیکن حصہ نہیں بنے گی ،آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں فیصلہ ،حساس اداروں کا نمائندہ مذاکرات کا حصہ ہو سکتا ہے، مذاکرات کے دوان دہشت ... مزید
-
تھر میں قحط سالی سے بچوں کی ہلاکتیں ، وزیراعظم ، چیف جسٹس نے نوٹس لے لیا ، پاک فوج کا فوری ریلیف آپریشن شروع ، ملک ریاض کا 20کروڑ روپے امداد ، متاثرہ خاندانوں کے لئے سامان کی فراہمی کااعلان،تھر کی صو ... مزید
-
ملک ترقی کی طرف گامزن ہے مزید ترقی کیلئے بیرونی سرمایہ کاروں کو لارہے ہیں، نواز شریف، ملک میں دہشتگردی کو ختم کرکے امن وامان کی فضا قائم کی جائے گی،صحافیوں سے گفتگو
-
شمالی وزیرستان میں رواں ماہ بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن ہوسکتا ہے ، خواجہ آصف ،حکومت نے پاک فوج کو تمام قسم کی کارروائیاں روکنے کی ہدایت کردی ہے‘ سعودی عرب سے کوئی دفاعی معاہدہ نہیں ہوا ، سینئر فوجی ... مزید
-
طالبان کاجنگ بندی کے مخالف گروپوں کو پاکستان چھوڑنے کا الٹی میٹم ، کارروائی ہونے کی صورت میں سخت جوابی کارروائی کرنے کی دھمکی
-
فوج کو مذاکراتی عمل میں شامل کرنے کیلئے حکومتی کمیٹی نے ہی تجویز دی تھی،پرویز رشید،وزیراعظم اور آرمی چیف کا آپس میں مسلسل رابطہ رہتا ہے ،ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرتے رہتے ہیں،وفاقی وزیر اطلاعات،طالبان ... مزید
-
موجودہ مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ کے اقتصادی نتائج اطمینان بخش ہیں، اسحاق ڈار ،حکومت کی شروع کردہ کفایت شعاری مہم جاری ر ہے گی،وزیر خزانہ کی بجٹ تیاری کے حوالے سے اجلاس کی صدارت
-
خصوصی عدالت نے ججز تعصب اور عدالتی تشکیل کیخلا ف پرویز مشرف کی درخواستیں خارج کر دیں ، سا بق صدر کو فرد جرم عائد کرنے کیلئے آ ئندہ سما عت پر طلب کر لیا گیا ،پرویز مشرف کی جانب سے اپنی والدہ کی عیادت ... مزید
-
مولاناسمیع الحق نے ا مام کعبہ کاپیغام طالبان تک پہنچایا، طالبان نے مثبت ردعمل دیا ،نجی ٹی وی رپورٹ ،مذاکرات کے مخالفین کو بھیانک مستقبل کا اندازہ نہیں ہے،مولانا سمیع الحق، اگر آپریشن علاج ہوتا ... مزید
-
بھارت کی جانب سے کشن گنگا ڈیم کی تعمیر سے ہمارے سسٹم میں پانی کی کوئی قلت نہیں ہوگی‘ حکومتی انکشا ف ،‘ سرکاری حج سکیم کے تحت حجاج کے قیام کو چالیس سے کم کرکے پندرہ ایام کی کوئی تجویز زیر غور نہیں‘ ... مزید
-
بلوچستان میں لاپتہ افراد کیس ، سپریم کورٹ نے فو جی افسرا ن کے خلا ف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کرنیبا رے صو با ئی حکو مت سے دو ہفتوں میں حتمی وضاحت طلب کر لی،مقدمات میں مبینہ طور پر ملوث افسران تاحال ... مزید
-
خضدار اجتماعی قبریں ازخود نوٹس کیس سما عت ، ڈپٹی کمشنر خضدار اور میڈیا کی اجتماعی قبروں کے حوالے سے رپورٹ میں تضاد ہے ،سپریم کورٹ، حکومت نے کوئی کام اپنی ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے بھی کرنا ہے یا ... مزید
-
وزیر داخلہ طالبان کو تحفظ فراہم کررہے ہیں‘ خورشید شاہ،بتایا جائے کہ اگر طالبان محب وطن ہیں تو غدار کون ہے؟ قائد حزب اختلاف کا قومی اسمبلی میں بیان مذاکرات پر اعتراض نہیں لیکن فوج کو مت شامل کیا جائے‘ ... مزید
-
افغانستان نے 23 ایف سی اہلکاروں کی شہادت میں افغان سر زمین استعمال ہونے با رے پاکستان سے شواہد ما نگ لئے ،تحقیقات کر رہے ہیں جب مکمل ہو جائے گی تو پاکستان کو آگاہ کر دیا جائے گا۔افغان حکام
-
بجلی کی قیمتوں میں دو روپے انیس پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان
-
اسلام آباد کچہری واقعہ کے شہید جج رفاقت اعوان کے گارڈ نے وزیر داخلہ کا بیان رد کردیا،انسداد دہشت گردی عدالت نے تین روزہ ریمانڈ دے دیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ترک وزیراعظم طیب اردگان سے ملاقات،پاکستان ترکی کے باہمی تعلقات وزیراعظم محمد نوازشریف کی قیادت میں ایک نئے دور میں داخل ہو رہے ہیں،طیب اردگان،وزیراعظم محمد نوازشریف کی طرف سے ... مزید
-
ملکی معیشت صحیح سمت آگے بڑھ رہی ہے،منگائی کی شرح میں کمی ہو رہی ہے ،سینٹر اسحاق ڈار،برطانیہ بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کیلئے راغب کرے، برطانوی ہائی ... مزید
-
پاکستان کی امداد میں 18 فیصد کمی کی تجویز‘ اتحادی سپورٹ فنڈ کی امداد اس کے علاوہ ہے‘ امریکی صدر
-
مشرف کیلئے ہر پیشی پر 1100اہلکار سکیورٹی کیلئے تعینات کئے جاتے ہیں مشرف کے خلاف عدم پیشی کا کو ئی جواز نہیں ، وکیل استغاثہ ، مشرف اگر عدالت میں پیش نہ ہو ں تو ان ناقابل ضمانت گرفتاری وارنٹ جاری کئے جائیں، ... مزید
-
طالبان سے مذاکرات کی کامیابی کیلئے دعا گو ہوں لیکن امید نہیں: چودھری شجاعت ،فوج کا نمائندہ شامل نہیں ہونا چاہئے، مذاکرات کا مقصد یہ ہے کہ طالبان حتمی طور پر پرُامن ہو جائیں،میڈیا سے گفتگو
-
اسلام آباد‘ امریکہ اور پاکستان کے منگلا ڈیم کی تزئین اور پیداواری قوت بڑھانے کے منصوبے پر دستخط،معاہدے کی تکمیل سے منگلا ڈیم ہائیڈرالک یونٹ کی پیداواری صلاحیت 90 میگاواٹ تک بڑھ جائے گی
-
حکومت نے اب مذاکرات کی کامیابی کیلئے درست ٹریک اختیار کیا ہے ، منورحسن ،مذاکرات کوحتمی اور نتیجہ خیز بنانے کیلئے حکومت اور طالبان کی براہ راست گفتگو ضروری تھی،ملک میں امن و امان کے قیام کیلئے طالبان ... مزید
-
فی الحال آئین کی بحث نہیں چھیڑنا چاہیے ورنہ خونریزی ہوگی ، حکمران آئین پر عمل کرینگے تو طالبان سے ہم کرائینگے ،پروفیسر ابراہیم
-
سائبر کرائمز کے حملے کو روکنے کیلئے سائبر کرائم بل تیار کرلیا، بلیغ الرحمن، امریکی شہریت رکھنے والے کو پاکستانی شہریت بھی رکھنے کی اجازت دی گئی تھی۔ ایس آر او کو واپس لینے اور چیئرمین نادرا کی اشتہار ... مزید
-
قبائلی علاقوں میں جمعیت علماء اسلام کے علاوہ کوئی بھی آپریشن کی مخالفت نہیں کررہا ،فضل الرحمان ،مذاکرات کا ماحول چھوڑ کر صرف14 دنوں کے لیے بیرون ملک گیا تھاواپس آیا تو ہر طرف آپریشن کا ماحول دیکھا،سمت ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.