چین،معروف صحافی گرفتار
جمعہ 9 مئی 2014 06:51
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔9مئی۔2014ء)چین نے ایک معروف صحافی کو "ریاستی راز افشا" کرنے کے الزام میں حراست میں لے لیا ہے۔سرکاری خبر رساں ایجنسی نے جمعرات کو کہا کہ گاوٴ یو کو 24 اپریل کو حراست میں لیا گیا۔ ان پر شبہ تھا کہ انھوں نے ایک سرکاری دستاویز کی نقل غیر قانونی طریقے سے حاصل کر کے بین الاقوامی میڈیا کو فراہم کی۔ دستاویزات سے متعلق تفصیل فراہم نہیں کی گئی۔
سترسالہ گاوٴ کو سرکاری ٹی وی پر اعتراف کرتے ہوئے دکھایا گیا کہ انھوں نے جو کیا وہ "انتہائی غلط" تھا۔" میں مانتی ہوں کہ جو میں نے کیا کہ وہ قانون کی خلاف ورزی اور میرے ملک کے مفادات کے لیے نقصان دہ تھا۔ میں نے جو کیا وہ انتہائی غلط تھا۔ میں اس سے خلوص نیت اور صدق دل سے سبق سیکھوں گی اور میں اپنا قصور مانتی ہوں۔(جاری ہے)
"گاوٴ کو متحرک طبع اور صحافتی ذمہ داریوں کی وجہ سے ایک بار پھر بھی جیل جانا پڑا تھا۔
1993ء میں انھیں ایسے ہی الزام کے تحت چھ ماہ قید کی سزا ہوئی تھی۔وہ ہفت روزہ "اکنامکس ویکلی" کی سابق نائب مدیر بھی رہ چکی ہیں اور اظہار رائے کے خلاف کمیونسٹ پارٹی کی مہم پر بھی وہ قلمکاری کرتی رہی ہیں۔گاوٴ تیانانمین اسکوائر کی جمہوری تحریک کی حامی ہیں۔ اس تحریک کے مظاہرین کو 1989ء میں چین کے فوجیوں نے کچل کر رکھ دیا تھا۔ ایک اندازے کے مطابق اس واقعے میں مرنے والوں کی تعداد سینکڑوں سے ہزاروں تک تھی۔چین میں حکام ہر سال چار جون کو تیانانمین کے واقعے کی برسی سے پہلے حکومت کے ناقدین کو حراست میں لینا شروع کر دیتے ہیں۔رواں ہفتے ہی انسانی حقوق کے علمبردار اور دیگر چار سرگرم کارکنوں کو اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ بیجنگ میں تیانانمین کی یاد میں ہونے والے ایک سیمینار میں شرکت کرکے فارغ ہوئے تھے۔امریکہ محکمہ خارجہ نے چین میں ان حراستوں پر "گہری تشویش" کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کے ان ناقدین کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔25 سال قبل چین کے فوجی ٹینکوں کی مدد سے تیانانمین میں طلبا کی قیادت میں ہونے والے مظاہرے پر چڑھ دوڑے تھے۔ اس کریک ڈاوٴن کی دنیا بھر میں شدید مذمت کی گئی تھی۔چین اب بھی اس واقعے کو "باغیوں کے خلاف" کارروائی قرار دیتا ہے اور اس نے کبھی بھی ایسی تحریک کو دبانے کے لیے استعمال ہونے والے "غلط اقدامات" کا اقرار نہیں کیا۔چین نے کبھی بھی کریک ڈاوٴن کی تفصیلات اور اس میں مرنے والوں کی تعداد نہیں بتائی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 9 مئی 2014 کی مزید خبریں
-
چیئرمین پی سی بی نے میرٹ کی دھجیاں بکھیر دیں: محسن خان،محسن حسن خان کے الزام انگورکھٹے ہیں کی مثال ہے ،پی سی بی ،کوچ کیلئے ان کی سفارش کونہیں ماناگیااس لئے وہ ایسی باتیں بنارہے ہیں ،ترجمان
-
سٹریٹ چائلڈفٹ بال ورلڈ کپ میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیم کا فیصل آباد پہنچنے پر شاندار استقبال
-
پْرجوش افغانستان نے ایشین کرکٹ کونسل پریمیئرلیگ ٹائٹل پر قبضہ جمالیا،ٹیم نے آخری لیگ میچ میں نیپال کیخلاف ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 108 رنز سے کامیابی سمیٹی، یو اے ای نے اومان کو 54 رنز سے مات دیدی،چاروں ... مزید
-
اگلے ماہ شروع ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ کی تیاریاں عروج پر، فٹ بال کے متوالے اور دیوانے میدان میں آگئے، ایک برازیلین شیف کا تربوز وں پر انٹرنیشنل اسٹارز کی شکلیں نقش کرکے اپنی محبت کا اظہار ،فٹبال ... مزید
-
میڈرڈ ماسٹرز ٹینس: نڈال، مرے، برڈچ پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرکے انتخاب کیلئے مولانا لطف الرحمن کے نام پر اتفاق
-
عمران خان کی احتجاجی ریلی سے 11مئی کو کوئی قیامت نہیں آئے گی،حمزہ شہباز شریف، مسلم لیگ (ن) کی حکومت ملک میں تعلیمی انقلاب لانے کے لئے کوشاں ہے،میڈیا سے گفتگو
-
کسی بھی فیصلے کیخلاف احتجاج سب کا آئینی واخلاقی حق ہے ، جولوگ اپنے قائدکی بات نہیں مانتے انہیں پارٹی میں بھی نہیں رہناچاہیے،پرویز خٹک
-
صوبائی مشیر یاسین خلیل نے اپنے ہی پارٹی کے وزیراعلیٰ کیخلاف علم بغاوت بلندکردیا
-
جھل مگسی میں 2قبائل کے درمیان تصادم میں 10افرادجاں بحق ،متعددزخمی
-
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے نیوبے نظیر انٹرنیشنل ائیر پورٹ کی کنسلٹنٹ کمپنی لوئیس برجر کو پاکستان ملکی و بین الاقوامی سطح پر بلیک لسٹ کرنے کی سفارش کر دی
-
موجودہ حکومت اظہاررائے کی آزادی پریقین اورمیڈیاکوملکی ترقی میں شراکت دارخیال کرتی ہے ،پرویزرشید،متفقہ طورپرمنظورکردہ ضابطہ اخلاق اختیارکیاجاناچاہئے اورتمام سٹاک ہولڈرزکی مکمل افہام وتفہیم ... مزید
-
سینیٹ کی قانون وانصاف کمیٹی نے فیڈرل کورٹ رپیل بل 2014 اور نیشنل جو ڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی ترمیمی بل 2014 کو متفقہ طورپر منظور کرلیا،اسلام آباد بار کونسل کے قیام کا بل ارکان کی سلیکشن کا طریق کار طے ... مزید
-
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 2 جون کو بلانے اور بجٹ 4جون کو پیش کئے جانے کا امکان ، وزارت پارلیمانی امور نے دونوں اجلاس بلانے کی سمری وزیراعظم ہاؤس میں بھجوادی ہے صدر کی منظوری کے بعد باقاعدہ سمن جاری ... مزید
-
وزیراعظم نے اوگرا کی نئی عمارت کی تعمیر کرنے کا نوٹس لے لیا ، وزیراعظم کا ایک ارب روپے سے تعمیر ہونے والی عمارت پر ناپسندیدگی کا اظہار، عمارت کی تعمیر کا منصوبہ ختم کیا جائے غیر ضروری اخراجات کی اجازت ... مزید
-
کراچی، ڈیفنس خیابان شمشیر میں ایس پی سکرنڈ کے سرکاری گارڈز کا گھر پر دھاوا ،فائرنگ کے تبادلہ میں اے لیول کا طالب علم اور پولیس اہلکار جاں بحق دو افراد زخمی
-
وزیرآباد ،شوہر اور دیور نے تین بچوں کی 35سالہ ماں کو تشدد کا نشانہ بناکر قریب المرگ پہنچادیا،سر میں 30ٹانکے لگے ،ہاتھوں، بازوؤں اور ٹانگوں کی ہڈیا ں ٹوٹ گئیں ، بیمار بچی کے لئے پڑوسیوں سے چاول مانگ ... مزید
-
سپیکرقومی اسمبلی سے مولاناامیرزمان کی ملاقات،سپیکرکاپارلیمنٹ ہاوٴس میں ایوان کی کارروائی کے دوران اذان دینے کاسلسلہ بندکرنے کامشورہ ،مولانامان گئے
-
افغان طالبان کی طرف سے نئے حملوں کا اعلان ،موسمِ بہار کے آخری سالانہ حملے‘ آئندہ ہفتے پیر سے شروع کر دیے جائیں گے،طالبان
-
نائجیریا میں شدت پسندگروپ بوکوحرام کے حملے میں 125 افراد ہلاک، ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے؛حکام، نائجیریا میں طالبات کے اغوا کی کاروائی پربین الاقوامی برادری بوکو حرام کے خلاف حرکت میں آ ئے ... مزید
-
امریکا نے 6 شامی عہدے داروں پر پابندیاں عائد کردیں،شام کے تیل صاف کرنے کے دو کارخانے اور روسی بنک بھی نئی پابندیوں کا ہدف
-
مغوی لڑکیوں کی تلاش، کئی ملک مدد کو تیار ہیں ،صدر گڈلک جو ناتھن
-
چین،معروف صحافی گرفتار
-
لیبیا: بن غازی میں خفیہ ادارے کا سربراہ قتل
-
سعودی عرب: مرس وائرس سے مزید چار اموات،18 متاثر،سڑک حادثے میں زخمی 10 سالہ بچہ اسپتال پہنچ کر مرس کا شکار ہوگیا
-
بی جے پی کے الزامات مسترد ، کسی سیاسی پارٹی سے نہیں ڈرتے، بھارتی الیکشن کمیشن
-
روس کی طرف سے متعدد بیلاسٹک میزائل تجربات
-
شمالی وزیرستان :سڑک کنارے نصب دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 8اہلکار شہید ،متعددزخمی،جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پردہشتگردوں کاحملہ ،ایک سیکورٹی شہید ،حکومت ایک طرف مذاکرات اور دوسری طرف جنگ اور دھمکی ... مزید
-
وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، مجموعی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال،آرمی چیف کو غزنوی میزائل کے کامیاب تجربہ پر وزیراعظم کی مبارکباد ،فوج کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور ملک کا دفاع ناقابل تسخیر ... مزید
-
”ایک اور ریمنڈ ڈیوس گیا“، امریکی ایف بی آئی کے ایجنٹ جیول کاکس کو ضمانت پررہا کردیا گیا،امریکی ایجنٹ سے ایف آئی اے کی تحقیقات مکمل ، لیپ ٹاپ سے اہم معلومات مل گئیں ،جیوئل کاکس کے کمپیوٹر سے کراچی ... مزید
-
عام انتخابات میں دھاندلی معاملہ، قومی اسمبلی میں ن لیگ اور تحریک انصاف آمنے سامنے ،چوہدری نثار کی تحریک انصاف کو احتجاج میں رخنہ نہ ڈالنے کی یقین دہانی،چیف الیکشن کمشنر اور نگران سیٹ بھی انہی کا ... مزید
-
پاکستان کا ایٹمی اثاثوں کے حوالہ سے بعض بیانات پر تشویش کا اظہار، ثبوت کے بغیر سیمیناروں میں بات کردی جاتی ہے یہ پاکستان کیخلاف پروپیگنڈے کا حصہ ہیں ، ترجمان دفتر خارجہ، سعودی عرب کو ایٹمی توانائی ... مزید
-
کوئٹہ ، بم دھماکے کے نتیجے میں2افراد جاں بحق، 18زخمی ہو گئے ،دھماکے سے 3گاڑیوں 2 موٹر سائیکلوں اور نزدیکی دکانوں عمارتوں کو نقصان پہنچا ،مختلف عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے
-
قومی اسمبلی کی مذہبی امورکمیٹی کا حج2014ء کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار،فضائی کمپنیوں میں اضافہ کیا جاتاتو مقابلے کے باعث معیار بہتر ہونے کے ساتھ ساتھ حج مزید 60 ہزار روپے سستا کرایا جاسکتا تھا،کمیٹی ... مزید
-
الیکشن ٹربیونل کے عبوری حکم نامے کیخلاف شیخ رشید احمد ، جاوید ہاشمی سمیت پانچ درخواستیں سماعت کے لیے منظور ،سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان اور اٹارنی جنرل پاکستان کونوٹس جاری کردیئے،سماعت ... مزید
-
خصوصی عدالت کا ایف آئی اے کو پرویز مشرف کو تمام ریکارڈ فراہم کرنے کا حکم،22 مئی سے غداری کیس کے حوالے سے شہادتیں اکٹھی کرنے کا عمل شروع ہو گا، عدالت
-
پاکستان کا حتف تھری بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ،غزنوی میزائل 290 کلو میٹر تک مار کرسکتا ہے اور یہ میزائل روایتی اور ایٹمی وارہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے، پاک فوج کسی بھی جارحیت کا مقابلہ ... مزید
-
ہمیں کسی پارٹی یا شہری کے احتجاج اور اختلاف رائے پر کوئی اعتراض نہیں ،اسلام آباد انتظامیہ نے تحریک انصاف کو جلسے کی مشروط اجازت دے دی ہے،چودھری نثار علی خان ، عمران خان کے اعتراضات یا مطالبات حکومت ... مزید
-
ملک میں جمہوریت کو اصل خطرہ احتجاج سے نہیں دھاندلی سے ہے‘ عمران خان،ووٹر کو الیکشن پر اعتماد نہ رہا تو پھر ملک میں جمہوریت بھی باقی نہیں رہے گی‘ شفاف الیکشن ہوں تو جمہوریت بھی خطرات سے دوچار نہیں ... مزید
-
چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی مزار قائد پر حاضری،پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی،مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کئے
-
اسلام آباد،اعلیٰ عدالتوں میں ججز تقرری بارے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کی مشاورت مکمل ،مشاورت تمام بار ایسوسی ایشنز کے ساتھ کی گئی ہے،ایک ماہ میں رپورٹ مین کمیٹی میں پیش کی جائے
-
چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس،سندھ ہائی کورٹ کے چار ایڈیشنل ججز اور جسٹس سردار رضا خان کو وفاقی شرعی عدالت کا جج بنانے کی منظوری دے دی گئی، ایک سینئر وکیل کانام مسترد ... مزید
-
وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی سے نائب امریکی وزیرخارجہ ولیم جے برنز کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات اورعلاقائی امورپرتبادلہ خیال ، پاکستان افغان جمہوری عمل کے تسلسل اوراستحکام میں تعاون کیلئے پرعزم ... مزید
-
67 لاکھ بچے پرائمری تک تعلیم بھی حاصل نہیں کرپارہے‘ لڑکیوں کی انتہائی کم تعداد سکولوں میں داخل کرائی جاتی ہے‘ڈینگی کا اگلے سال خاتمہ ہوجائے گا، تھیلیسیمیا کی بیماری سے بچاؤ کیلئے شادی سے پہلے مرد ... مزید
-
ملک میں 40 ارب روپے کی گیس چوری‘ لیکج و دیگر مد میں ضائع ہونے کا انکشاف،گیس تمام صوبوں میں یکساں تقسیم کی جارہی ہے‘ الزامات بے بنیاد ہیں،وزیر پٹرولیم
-
کسی سرکاری ملازم کو چھٹی کے متبادل پیسے نہیں دئیے جائیں گے‘ حکومت کا اعلان،پہلے ہی سرکاری خزانے پر 750 ارب کے اضافی اخراجات ہیں‘ 12 ماہ تنخواہ دیتے ہیں‘ 13 ویں مہینے کی اضافی تنخواہ کا کوئی جواز نہیں ... مزید
-
دینی جماعتیں اور تمام مکاتب فکر کے علماء و خطباء س جمعہ کے خطبات و تقاریر میں امریکہ کو پاکستان کی فضائی سہولتیں مہیا کرنے پر احتجاج کر یں،مولانا سمیع الحق کی اپیل ، ان سہولتوں کے ذ ریعہ افغانستان ... مزید
-
ہمیں مغرب کی اندھی تقلید کی بجائے اپنا اسلامی او رثقافتی کلچر اپنانا چاہیے ،ممنون حسین، وزیراعظم کو سمری بھیجوادی ہے کہ پرائمر ی سکول کی تعلیم کا تمام کام خواتین کے سپرد کردیا جائے، ملکی ترقی کے ... مزید
-
خدشہ ہے جاوید ہاشمی تحریک انصاف کو چھوڑ نہ جائیں،سید خورشید شاہ ،گردشی قرضے ختم ہونے کے باوجود لوڈشیڈنگ بڑھا دی گئی ہے،میری دعا ہے کہ وزیر اعظم بجلی کی لوڈشیڈنگ سات گھنٹوں تک لے آئیں ، ۔عمران خان ... مزید
-
حاجیوں کو مزید ریلیف دینے کا فیصلہ ،حج اخراجات میں مزید 30 ہزار کمی کی سفارش کردی ہے ،حافظ عبدالکریم، روانگی سے قبل یہ رقم ہر حاجی کو واپس کی جائے گی، حجاج کرا م کے لیے سہولتوں کی فراہمی یقینی بنا ئی ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.