شادی کو عمر کے ساتھ مشروط نہ کیا جائے لڑکی جب عاقل اور بالغ ہو جائے تو شادی کر دینی چاہیے ،اسلام میں شادی کیلئے عمر کا تعین نہیں ہے ،لڑکی اگر بلوغت کو 15یا 16سال کی عمر میں پہنچ جائے تو شادی کر دینی چاہیے،شرعی طور پر کوئی پابندی نہیں ،مولویوں کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے اگر ایسا ہوا تو کیانکاح خواں نکاح نہیں پڑھائے گا تواسکی جگہ حکومت کے وزراء پڑھائیں گئے،علماء اور سیاسی رہنماؤں کی گفتگو
اتوار 8 مارچ 2015 09:59
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔8 مارچ۔2015ء)گزشتہ روز پنجاب اسمبلی میں کم عمر ی میں شادی پر نکاح خواں اور سرپرست کو سزا دینے پر جو بل منظور کیا گیا اس پر علماء اور سیاسی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ شادی کو عمر کے ساتھ مشروط نہ کیا جائے لڑکی جب عاقل اور بالغ ہو جائے تو شادی کر دینی چاہیے ، اسلام میں شادی کیلئے عمر کا تعین نہیں ہے ،لڑکی اگر بلوغت کو 15یا 16سال کی عمر میں پہنچ جائے تو شادی کر دینی چاہیے،شرعی طور پر کوئی پابندی نہیں ،مولویوں کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے اگر ایسا ہوا تو کیانکاح خواں نکاح نہیں پڑھائے گا تواسکی جگہ حکومت کے وزراء پڑھائیں گئے ،ان خیا لات کا اظہار علماء اور سیاسی رہنماؤں نے خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے کیااس موقع پر پاکستان علماء کونسل کے چیئر مین علامہ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ اگر کوئی عاقل بالغ نہیں ہے تو اسکا نکاح پڑھا کر رخصتی کردی جاتی ہے تو اس پر نکاح خواں کو سزا ملنی چاہیے انہوں نے کہا کہ شادی کو عمر کے ساتھ مشروط نہ کیا جائے لڑکی جب عاقل اور بالغ ہو جائے تو شادی کر دینی چاہیے انہوں نے مزید کہا کہ پاکستا ن میں کم عمری شادی کا مسئلہ ضرور ہے لیکن ڈاکٹرز کی رائے لینے کے بعد اس پر فیصلہ کرنا چاہیے اہل اسنت والجماعت کے سربراہ علامہ محمداحمد لدھیانوی کا کہنا تھا کہ اسلام میں شادی کیلئے عمر کا تعین نہیں ہے لڑکی اگر بلوغت کو 15یا 16سال کی عمر میں پہنچ جائے تو شادی کر دینی چاہیے جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فرید پراچہ کا کہنا تھا کہ یہ معاشرتی معاملہ ہے شریعی طور پر عمرکی کوئی پابندی نہیں ہے موجودہ حکومت ناکام ہو چکی ہے ایسے بل منظور کروا کر مولویوں کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے اگر ایسا ہوا تو کوئی نکاح خواں نکاح نہیں پڑھائے گا تواسکی جگہ حکومت کے وزراء کو نکاح پڑھوانے پڑیں گئے
اتوار 8 مارچ 2015 کی مزید خبریں
-
ورلڈ کپ کے اپنے پہلے میچ میں ہی سرفراز کی آل راؤنڈر پرفارمنس ،پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 29 رنز سے شکست دے کے کوارٹر فائنل کیلئے امکانات روشن کرلئے ،پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف 222 رنز بنائے تاہم ... مزید
-
وزیر اعظم نواز شریف کی جنوبی افریقہ کیخلاف شاندار فتح پر ٹیم اور قوم کومبارکباد ،کھلاڑیوں نے فتح حاصل کرنے کیلئے سخت محنت کی ،مبارکباد کے مستحق ہیں، شہباز شریف،زیر اعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب نے میچ ... مزید
-
حکومت حقوق نسواں کے عملی نفاذ کے لئے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے، نواز شریف،‘ اٹھارویں ترمیم کے بعد صوبوں کو خواتین کے حقوق کے تحفظ اور مثبت رویوں کو فروغ دینے کیلئے ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ یوم خواتین ... مزید
-
حملے دہشت گردی کیخلاف عزم کومتزلزل نہیں کر سکتے،صدر ممنون حسین ، اسلامی ممالک کو کثیر الجہتی سیکورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ہم آہنگی سے کام کرنے کی ضرورت ہے، اسلامی ممالک کے چھٹے تھنک ٹینک فورم سے ... مزید
-
پیپلز پارٹی کا چیئرمین سینیٹ عہدے کیلئے فاروق ایچ نائیک اور رحمن ملک کے ناموں پر غور شروع،پی پی رہنما روبینہ خالد کو ڈپٹی چیئرمین بنانے کیلئے اتحادی جماعتوں سے مشاورت شروع کر دی
-
میٹرو بس پراجیکٹ میں 1.2 ارب روپے کی بے ضابطگی‘ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا اظہار تشویش
-
ملک کی 70فیصد سے زائد آبادی کا انحصار زراعت پر ہے،جب تک کسانوں کے مسائل حل نہیں ہوتے ملک ترقی و خوشحالی کی منز ل کو حاصل نہیں کرسکتا‘ سراج الحق
-
پی پی اور (ن) لیگ فاٹا کے اراکین کو خریدنا چاہتے ہیں،شاہ محمود قریشی ،خیبرپختونخوا میں(ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کی سازش کو ناکام بنایا،جوڈیشل کمیشن کیلئے بھی حکومت ٹال مٹول سے کام لے رہی ہے،سینیٹ میں ... مزید
-
بحریہ ٹاؤن اور کے الیکٹرک کے درمیان پاور پلانٹ کا معاہدہ ،کراچی کی ترقی کیلئے ہر ممکن قدم اٹھائیں گے، ملک ریاض
-
کراچی ،عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی ،ملکی مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 47روپے کی سطح سے گھٹ کر 46ہزارروپے کی سطح پرآگیا
-
شادی کو عمر کے ساتھ مشروط نہ کیا جائے لڑکی جب عاقل اور بالغ ہو جائے تو شادی کر دینی چاہیے ،اسلام میں شادی کیلئے عمر کا تعین نہیں ہے ،لڑکی اگر بلوغت کو 15یا 16سال کی عمر میں پہنچ جائے تو شادی کر دینی چاہیے،شرعی ... مزید
-
الیکشن کمیشن کے بلدیاتی انتخابات بارے 20ستمبرکا شیدول سپریم کورٹ میں جمع کراوئے جانے کے باوجود صوبائی حکومتیں گومگو کی کیفیت کا شکار ،پنجاب نے تاحال 90فیصد حلقہ بندیوں کا ریکارڈ جمع کروایا ، سندھ ... مزید
-
سینیٹ انتخابات میں پی پی پی رہنماء ندیم افضل چن کو 7 اضافی ووٹ پڑنے کی تحقیقاتی رپورٹ وزیر اعلیٰ شہباز شریف کوارسال
-
پانی بحران سنگین‘ پی ایس ڈی پی پروگرام 5 سال کے لئے بند کر کے بڑے ڈیمز تعمیر کئے جائیں،ارسا
-
سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے عمران خان کیخلاف ہرجانہ کیس کی سماعت، سماعت 14 مارچ تک ملتوی، افتخار محمد چوہدری کو بلٹ پروف گاڑی عدالت کے حکم پر دی گئی ہے، اس پر بے جاء بحث و تنقید کرنا آرٹیکل ... مزید
-
خیبر پختونخوا حکومت کا متعدد سرکاری اسکولوں کو آرمی پبلک اسکول میں شہید طلباء کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ ،خیبر پختونخوا کے کل 107 اسکولوں کو طلباء کے نام سے منسوب کیا جائے‘ صوبائی وزیر تعلیم عاطف ... مزید
-
جمہوریت کو بے وقعت سیاستدانوں نے کیا ہے،جاوید ہاشمی ، بلدیاتی الیکشن کے بغیر جمہوریت نامکمل لیکن نئے صوبے بنانا اس سے بھی زیادہ ضروری ہے ،سینیٹ انتخابات نے تما م پارٹیوں کو متحد کر دیا ہے،تحریک ... مزید
-
وائٹ ہاؤس زوردار دھماکے کی آواز کے بعد بندکردیا گیا
-
سپین کے سرکاری سکولوں میں مذہبی قانون لاگو،ہر مذہب کا بچہ سکول سے اپنے مذہب کی تعلیم حاصل کر سکے گا
-
پرامن افغانستان خطے اور اسلامی ممالک کے لئے نہایت اہمیت کا حامل ہے، اشرف غنی، بڑے شہروں میں حالات انتہائی کشیدہ ہونے کے باوجود ذوالفقار آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے ۔افغان صدر کا پارلیمنٹ سے خطاب ... مزید
-
سلامتی کونسل‘شام میں کلورین کے حملوں کی مذمت ،امریکہ کی جانب سے پیش کر دہ قرار داد منظور ، شام کیمیائی ہتھیارں کے امتناع کیلئے کا م کرنے والی تنظیم( او پی سی ڈبلیو) کے تحقیقاتی مشن سے تعاون کرے‘ ... مزید
-
”جنسی ہراساں کرنے کی سزا 2 سال قید اور گائے ذبح کرنے پر 5 سال قید“بھارت میں گائے کو ذبح کرنے پر پابندی کیخلاف عوام کا سوشل میڈیا پرغم و غصہ کا اظہار
-
مشرقی یوکرائن میں فائر بندی کی نگرانی، روس کا اتفاق رائے
-
نائیجیریا میں تین خود کش حملے ، 33 افراد ہلاک
-
الازہر کی عراق میں داعش کی کارروائیوں کی مذمت،جہادیوں کا قلع قمع کرنے کا مطالبہ
-
دہشت گردی کے خاتمے کیلئے ہمارے پاس صرف آگے بڑھنے کا ہی راستہ ہے، جنرل راحیل شریف،آرمی چیف کا کور ہیڈ کوارٹر پشاور کا دورہ، آپریشن ضرب عضب ،خیبر پختونخوا اور فاٹا کی سکیورٹی صورت حال پر تفصیلی بریفنگ،آرمی ... مزید
-
حکمراں جماعت نے چیئرمین سینٹ کیلئے حاصل بزنجو کا نام تجویز کردیا،وزیرخزانہ اسحق ڈار کا حاصل بزنجو ٹیلیفون‘ نام تجویز کرنے کے فیصلے سے آگاہ کیا،حاصل بزنجو (آج) وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کریں ... مزید
-
حکمران گلگت بلتستان کے بارے میں آگاہ نہیں ہیں ، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے بلدیاتی انتخابات نہ کرانیکی کوشش کی ہے ، دونوں جماعتوں نے باری باری قوم کو لوٹنے کا تہیہ کررکھا ہے،بلدیاتی انتخابات کے بغیر ... مزید
-
ہارس ٹریڈنگ نہ ہوئی تو چیئرمین سینٹ پیپلز پارٹی کا ہوگا ،سید خورشید شاہ،پیپلز پارٹی ہارس ٹریڈنگ پر یقین نہیں رکھتی ہم نے اکثریت آصف زاردری کی مفاہمانہ پالیسی کے باعث حاصل کی ،قومی اسمبلی میں اپوزیشن ... مزید
-
چیئرمین سینیٹ و ڈپٹی کیلئے امیدواروں کا فیصلہ نہیں کیا گیا،پرویزرشید
-
مائع قدرتی گیس کی پہلی کھیپ یکم اپریل کو پہنچ جائیگی،اسحاق ڈار
-
اسلام آباد،وزیرِداخلہ کے حکم پر ایف آئی اے نے آٹھ ماہ کی مسلسل کوششوں کے بعد انٹرپول کی مدد سے ملزم رضوان حبیب کو بالآخر ایکواڈور میں گرفتار کرلیا
-
کبھی بھی مسلم لیگ(ن) میں شامل نہیں ہوا ،گورنر کا عہدہ عوام کی خدمت کیلئے قبول کیا تھا ،چوہدری محمد سرور ، موجودہ حکمرانوں کے پیٹ کنویں بن چکے ہیں ،جو کرپشن اور لوٹ مار سے نہیں بھررہے ، موجودہ حکمرانوں ... مزید
-
آپریشن راہ نجات کے متاثرین کی واپسی کی پری رجسٹریشن کیلئے ملک کے مختلف حصوں میں مقیم بے گھرمہاجرین ٹانک پہنچناشروع ،ہوٹلوں اورمسافرخانوں کے علاوہ ٹانک گومل اور دیگرمقامات پر مہمانوں کا رش بڑھ گیا،تحصیل ... مزید
-
کراچی میں جوہری بجلی گھروں کی تعمیر پر ماہرین کو تشویش ، کراچی میں بننے والے دو نئے جوہری بجلی گھر شہر اور ملک کیلئے ایک بڑا خطرہ ثابت ہوسکتے ہیں ‘امریکی اخبار کا دعویٰ
-
کشمیری آزادی کی جنگ لڑتے تو نتائج مختلف ہوتے، حسین حقانی،پاکستان معاشی لحاظ سے کمزور ہے مگر کشمیر سے اظہاریکجہتی کیلئے 5 فروری کو تمام کاروبار بند کر کے ملک کو اربوں روپے کا نقصان پہنچا رہے ہیں،افغانستان ... مزید
-
امریکا نے بن لادن کی ہلاکت کے بعد دنیا کوگمرا ہ کیا ،وائٹ ہاؤس کی طرف سے القاعدہ کی جس طرح عکاسی کی گئی وہ ان دستاویزات کے متضاد تھی جو سامہ کے کمپاو نڈ پر حملے کے وقت وہاں سے قبضے میں لی گئی، دستاویزات ... مزید
-
ہمسایہ ملک پاکستان کے ساتھ تعلقات کی بہتری اولین ترجیح ہے‘ راجناتھ سنگھ،پاکستان اپنی سرزمین بھارت مخالف سرگرمیوں کے لئے استعمال نہ ہونے کو یقینی بنائے‘ پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا باضابطہ آغاز ... مزید
-
مودی اور نواز شریف چاہیں تو تاریخ رقم کر سکتے ہیں‘ سید علی گیلانی،دونوں ممالک کے حکام روایتی اور رسمی انداز سے نکل کر تنازعہ کشمیر کے حتمی حل کیلئے سنجیدگی اور دوراندیشی پیدا کریں‘ بیان
-
سندھ حکومت مفرور ملزم عزیر بلوچ کو واپس لانے میں ناکام،دبئی حکام نے دستاویزی ثبوت مسترد کر دئیے،عزیر بلوچ کی پاکستان حوالگی کیلئے پیش کی گئی دستاویزات غیر مصدقہ نکلیں،دبئی حکام نے مزید ثبوت مانگ ... مزید
-
نواز لیگ نے وفاداریاں تبدیل کرنے والے ارکانِ اسمبلی کی تلاش شروع کردی، تحقیقاتی کمیٹی قائم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.