ایران کے متعدد بیلسٹک میزائلوں کے کامیاب تجربات

بدھ 9 مارچ 2016 10:24

تہران(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 9مارچ۔2016ء) ایران نے جاری فوجی مشقوں کے دوران متعدد بیلسٹک میزائلوں کے کامیاب تجربات کئے ہیں ۔

(جاری ہے)

ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں میزائل مشقوں کامقصد جمہوریہ اسلامیہ ایران کاانقلاب اور سرحدی سالمیت کیخلاف درپیش خطرات کیلئے اپنی دفاعی صلاحیتوں کو فروغ دینا ہے تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات واضح نہیں کی گئی اکتوبر میں ایران نے ملک کے طویل فاصلے تک مار کرنیوالے پہلے میزائل کاکامیاب تجربہ کیا تھا

متعلقہ عنوان :