نائیجریا، بوکو حرام عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز میں جھڑپیں 3 عسکریت پسند ہلاک

ہفتہ 4 جون 2016 10:46

لاگوس (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4جون۔2016ء) نائیجریا میں سیکیورٹی فورسز اور بوکو حرام عسکریت پسند گروپ کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں تین جنگجو ہلاک ہو گئے جبکہ ایک کو گرفتار کر لیا گیا غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلپائنی فوج کے ترجمان سانائی کیوکاشیکا عثمان نے بتایا کہ بوکو حرام عسکریت پسندوں اور فورسز کے درمیان جھڑپیں ساجیا جنگل میں ہوئیں ۔

(جاری ہے)

جھڑپوں کے نتیجے میں تین عسکریت پسند ہلاک جبکہ ایک کو گرفتار کر لیا گیا گرفتار کئے جانے والے عسکریت پسند عمر میوستانا کو مزید تحقیقات کے لئے برگیڈ ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :