بھارت کی نیوکلئیر سپلائر گروپ میں شمولیت سے جنوبی ایشیائی خطے میں طاقت کا توازن بگڑ جائے گا،تمام ایشیاء پیسفک خطے کی سلامتی اور امن خطرے میں پڑ جائے گا،چین
جمعہ 17 جون 2016 10:10
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17جون۔2016ء) چین نے کہا ہے کہ بھارت کی نیوکلئیر سپلائر گروپ میں شمولیت سے جنوبی ایشیائی خطے میں طاقت کا توازن بگڑ جائے گا اور تمام ایشیاء پیسفک خطے کی سلامتی اور امن خطرے میں پڑ جائے گا۔
(جاری ہے)
نیوکلئیر سپلائر گروپ این ایس جی میں شمولیت کے لئے بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کے غیر ملکی دورہ کے دوران امریکی ،میکسیکن اور سوئزرلینڈ کی حمایت کے حصول کے سر توڑ کوششیں کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے چینی تھینک ٹینک چائنا انسٹی ٹیوٹ آف کنٹمپریری فارن ریلیشنز نے خبردار کیا ہے کہ بھارت کی نیوکلئیر سپلائر گروپ میں شمولیت جنوبی ایشیائی خطے میں سٹریجیٹک توازن بگاڑنے کے ساتھ تمام ایشیاء پیسفک خطے کی سلامتی اور امن کو خطرے میں ڈال دے گی۔
چین کے روزنامے پیپلز ڈیلی جو حکمران کمیونسٹ پارٹی کا ترجمان کہا جاتا ہے میں شائع ایک آرٹیکل میں کہا گیا ہے بھارت کی این ایس جی میں شامل ہونے کی خواہش صرف پاکستان کو نیچا دکھانے کے لئے ہے اور جس دن ایسا ہوا اس دن پاکستان اور بھارت میں قائم طاقت کا توازن ختم ہو جائے گا جو پورے خطے کی سلامتی اور امن کو تباہ کر سکتا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعہ 17 جون 2016 کی مزید خبریں
-
کوئٹہ،مشتاق رئیسانی کیس میں گرفتارٹھیکیداراسدشاہ وعدہ معاف گواہ بننے پررہا
-
ڈالر گرل ایان علی بھی ٹویٹ کرنے لگیں
-
سابق(ن)لیگی ایم این اے عبداللہ شاہ بخاری کا بیٹوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان ،شاہ محمود قریشی سے معا ملات طے
-
اٹک،روزہ خوری کے شبے میں افغانیوں نے ڈنڈوں سے ایک شخص کوشدیدزخمی کردیا
-
انسداد دہشت گردی راولپنڈی عدالت نے بیٹی کا گلا دبا کر موت کے گھاٹ اتارنے کے بعد نعش کو آگ لگانے کے مقدمہ سے دہشت گردی کی دفعہ حذف کرتے ہوئے مقدمہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اٹک کو منتقل کر دیا
-
چیف جسٹس انورظہیر جمالی کا تاریخ پیدائش میں ردوبدل کیلئے حکومتی وکیل سے دلچسپ مکالمہ
-
مسلم لیگ (ن) کی جماعت اسلامی سے ایک ٹیکنو کریٹ اور ویلی کی ایک نشست پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی بات ہوئی،آصف کرمانی
-
2018 تک ملک بجلی میں خود کفیل ہو جائیگا،عابد شیر علی
-
قومی اسمبلی کے دو،پنجاب اسمبلی کے دو اور سندھ اسمبلی کے ایک حلقے میں ضمنی انتخابات ملتوی
-
اسحاق ڈارآج قومی اسمبلی میں آئندہ بجٹ پر جاری بحث کو سمیٹیں گے
-
بھارت کی نیوکلئیر سپلائر گروپ میں شمولیت سے جنوبی ایشیائی خطے میں طاقت کا توازن بگڑ جائے گا،تمام ایشیاء پیسفک خطے کی سلامتی اور امن خطرے میں پڑ جائے گا،چین
-
صدر اوباما نے دلائی لاما سے ملاقات کر کے اپنا وعدوں کی خلاف ورزی کی، دو طرفہ تعاون کو نقصان پہنچے گا،چین
-
بالی ووڈ ادکارہ و ماڈل گرل پوجا مشرا کے ساتھ اجتماعی زیادتی
-
عراق و شام میں یزیدیوں کو آئی ایس سے بچایا جائے، اقوام متحدہ
-
امریکی وزیر خارجہ کا ڈنمارک کے انتہائی شمالی علاقوں کا دورہ
-
اورلینڈو حملے میں زندہ بچ جانے والی 20 سالہ لڑکی کے چونکا دینے والے انکشافات
-
چین، بارشوں اور سیلاب کے باعث تیرہ افراد ہلاک، ہزاروں لاپتہ
-
ایران، اسلامی انقلابی گارڈ کی فائرنگ، نو دہشتگرد اور دو اہلکار ہلاک
-
پاکستان کا طورخم بارڈر کے علاوہ دیگر مقامات پر بھی گیٹ بنانے کا اعلان
-
سندھ اسمبلی ، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے ارکان میں ہاتھا پائی اور دھکم پیل
-
پاکستان تاجکستان کے ساتھ پائیدار تعلقات کے فروغ کیلئے پْرعزم ہے، خواجہ آصف
-
امریکی ایوان نمائندگان نے پاکستان کولیشن سپورٹ فنڈز میں کمی کی ترامیم کی قرارداد مسترد کر دی
-
مریم نواز شریف کی جنرل راحیل شریف کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد
-
پاک افغان بارڈر پر بارڈر منیجمنٹ کرنا ہماری سلامتی کیلئے بہت ضروری ہے، خواجہ آصف
-
تاجکستان کے ساتھ ٹرانزٹ ٹریڈ اور ترجیحی تجارت کے معاہدے پر دستخط کیلئے کوشاں ہیں، خرم دستگیر خان
-
سینٹ میں اپوزیشن سینیٹرز نے مغربی روڈ پر غلط بیانی کی ہے ،احسن اقبال
-
سعودیہ عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے اچھی خبر
-
راضی نامہ کیس ،سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.