مہمند ایجنسی، بائیزئی کے تما م اقوام کا دہشت گردی کے خاتمے، اجتماعی اور علاقائی ذمہ داری قبول کرنے اور حکومت سے غیر مشروط تعاون کرنے کا اعلان
پاک افغان سرحد سمیت اندرونی امن و امان برقرار رکھنے کے لئے سیکیورٹی فورسز اور پولیٹیکل انتظامیہ کے ساتھ ہم قدم ہونگے مہمند ایجنسی میں شرپسندوں کا کوئی معلوم ٹھکانہ نہیں سرحدپار سے چوری چھپے آکر بد امنی واقعات میں ملوث افراد اور سہولت کاروں کو ڈھونڈ نکال کرحکومت کے حوالے کرینگے جبکہ رسم ورواج کے تحت لشکر کشی سے گھر مسمار اور بھاری جرمانے لگائے جائینگے،مقررین کا جرگے سے خطاب
پیر 11 جولائی 2016 09:59
مہمند ایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔11جولائی۔2016ء )مہمند ایجنسی، بائیزئی کے تما م اقوام کا دہشت گردی کے روک تھام کے لئے اجتماعی اور علاقائی ذمہ داری قبول کرنے اور حکومت کے ساتھ غیر مشروط تعاون کرنے کا اعلان، پاک افغان سرحد سمیت اندرونی امن و امان برقرار رکھنے کے لئے سیکیورٹی فورسز اور پولیٹیکل انتظامیہ کے ساتھ ہم قدم ہونگے۔ مہمند ایجنسی میں شرپسندوں کا کوئی معلوم ٹھکانہ نہیں سرحدپار سے چوری چھپے آکر بد امنی واقعات میں ملوث افراد اور سہولت کاروں کو ڈھونڈ نکال کرحکومت کے حوالے کرینگے جبکہ رسم ورواج کے تحت لشکر کشی سے گھر مسمار اور بھاری جرمانے لگائے جائینگے۔
ان خیالات کا اظہار مقررین نے جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اتوار کے روز مہمند ایجنسی پاک افغان سرحدی دیہات بائیزئی سب ڈویژن میں بہائی ڈاگ کے مقام پر بائیزئی کے تمام اقوام اتمر خیل،کوڈا خیل، بابا زئی، منزری چینہ، سپینکی تنگی، یارہ خیل، شمشاہ اور موسیٰ خیل کے سینکڑوں سرکردہ مشران اور عمائدین پرمشتمل امن و امان کے حوالے سے ایک گرینڈ جرگہ منعقد ہوا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 11 جولائی 2016 کی مزید خبریں
-
وزیر اعلی نے صوبے کے مختلف پارکس میں جھولوں کی تنصیب پرمکمل پابندی عائد کردی
-
وزیر اعلی خیبرپختونخوا کا وفاق پر بجلی چوری کا الزام
-
وزیراعظم نواز شریف آئندہ ہفتہ کراچی کا دورہ کریں گے
-
وزیراعظم نواز شریف پرہیزی کھانا صرف چھ ماہ ہی کھائیں گے،باورچیوں کی گفتگو
-
مہمند ایجنسی، بائیزئی کے تما م اقوام کا دہشت گردی کے خاتمے، اجتماعی اور علاقائی ذمہ داری قبول کرنے اور حکومت سے غیر مشروط تعاون کرنے کا اعلان
-
مظفر سید ایڈوکیٹ کاعبدالستار ایدھی کو زبردست خراج عقیدت
-
خیرپور،نوجوان کو جن اتارنے کے لئے ڈنڈوں سے مار مار کر ہلاک کردیاگیا
-
سنگدل ماں نے اپنا گناہ چھپانے کے لیے نومولود کو جھاڑیوں میں پھینک دیا ،کتوں نے نومولود کی نعش کو نوچ ڈالا
-
بلدیاتی الیکشن کے امیدوار کا اغواء ،ننگا کر کے پھرایا گیا ،نازیبا حرکات
-
ماہ جولائی انوکھا مہینہ ،ہفتہ میں تین دن پانچ پانچ بار آئیں گے
-
مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کے باہر خودکش حملہ کرنے والے سعودی شہری فہد مسلم حماد النجیدی البلوی کے خاندان نے اس سے لاتعلقی کا اظہارکردیا
-
رقوم کی غیر قانونی تر سیل اور منی لا نڈرنگ کی روک تھام ، کو یت حکومت نے نئے احکامات جا ری کر دئیے
-
جاپان کے حکمران اتحاد نے ایوان بالا کے انتخابات میں دو تہائی اکثریت حاصل کر لی
-
اکیسیویں صدی میں بھار ت کارپوریٹ فراڈ میں دنیا میں تیسرے نمبر پر
-
امریکی کانگریس کی ایران کی ‘‘بوئنگ‘‘ کے ساتھ ڈیل کے خلاف ووٹنگ
-
پابندیوں سے ڈرنہیں لگتا،میزائل پروگرام جاری رکھا جائے گا، ایران
-
کرد عسکریت پسندوں کے کار بم حملے میں 11 ترک فوجی زخمی
-
نیٹو کو داعش کیخلاف کوششیں دگنی کرنا ہوں گی، اوباما
-
مقبوضہ کشمیر میں حالات دوسرے روز بھی کشیدہ، بھارتی فوج کی بربریت سے شہید افراد کی تعداد 21ہو گئی
-
لاہور،عید کے بعد سیاسی سرگرمیاں پھر شروع ہو گئیں
-
وزیراعظم نواز شریف نے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کردیا،سیاسی رفقاء کار سے ملاقاتیں کیں ، وزیر داخلہ، وزیر خزانہ، وزیراعلیٰ پنجاب سے اہم ترین ملاقات
-
افغانستان کے علاقے بندر میں ڈرون حملہ، طالبان کمانڈر عمر نارائے دو ساتھیوں سمیت ہلاک
-
الیکشن کمیشن کے ممبران کی تعیناتی 25 جولائی تک کر دی جائے گی ،اسحاق ڈار
-
31 جولائی کو اپوزیشن قائدین سے قومی مشاورت کے بعد آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا ،ڈاکٹر طاہر القادری
-
نواز شریف اپنی مودی دوستی اور کشمیر دشمن رویے کو ترک کر کے بھارتی حکومت کو کشمیر میں قتلِ عام روکنے کے لئے سخت ردِعمل دیں، بلاول بھٹو
-
کراچی، عبدالستار ایدھی کے سوئم میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت عوام کی بڑی تعداد کی شرکت،قرآن خوانی کا اہتمام
-
لیپہ ویلی کے مقام پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، 2 شہری شہید
-
پاکستان بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے بھرپور کوششیں کررہا ہے، آئی ایم ایف
-
قوم کے شکرگزارہیں جنہوں نے ایدھی صاحب کواتنی شان سے رخصت کیا، فیصل ایدھی
-
عمران خان کی مقبوضہ میں قتل و غارت گری کی شدید مذمت
-
پاکستان ترکی اور تھائی لینڈ کے ساتھ جلد آزاد انہ تجارتی معاہدے کریگا،ذرائع وزارت تجارت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.