مکسڈ مارشل آرٹس: ہندوستانی حریف کو پاکستانی فائٹر سے شکست
گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے علومی گزشتہ 5سالوں سے عالمی مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کررہے ہیں پاکستان کے ہی ایم ایم اے فائٹر احمد مجتبیٰ نے پہلے مرحلے میں فلپائن کے نیل لیرینو کو شکست دی تھی دونوں پاکستانی فائٹر ایونٹ میں کسی بھی دوسرے فائٹر کو چیلنج کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں ، سربراہ سلام آباد میں فائٹ فورٹریس کلب
اتوار 31 جولائی 2016 11:03
منیلا، اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔31جولائی۔2016ء )پاکستان کے مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) فائٹر علومی کریم شاہین نے ہندوستان کے یادوندر سنگھ کو ورلڈ سیریز آف گلوبل چمپیئن شپ میں شکست دے دی۔گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے علومی گزشتہ 5سالوں سے عالمی مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کررہے ہیں ۔گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے علومی کریم کو فلپائن کے شہر منیلا کے اسمارٹ آرنیٹا کولیسیوم میں منعقدہ مقابلے کے بعد متفقہ فیصلے پر ہندوستانی فائٹر کے خلاف فاتح قرار دیا گیا۔
25 سالہ علومی کریم پاکستان کے سرفہرست ایم ایم اے فائٹر ہیں جبکہ انڈر گراوٴنڈ بیٹل کی بیلٹ چمپیئن شپ بینٹیم ویٹ61 کے بھی چمپیئن ہیں۔علومی کے بڑے بھائی احتشام کریم اسلام آباد میں فائٹ فورٹریس کلب کے سربراہ ہیں، جنھوں نے علومی کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے امید کا اظہار کیا کہ وہ اس سلسلے کو جاری رکھیں گے۔(جاری ہے)
پاکستان کے ایک اور ایم ایم اے فائٹر احمد مجتبیٰ نے پہلے مرحلے میں فلپائن کے نیل لیرینو کو شکست دی تھی۔احتشام کا ماننا ہے کہ دونوں پاکستانی فائٹر ایونٹ میں کسی بھی دوسرے فائٹر کو چیلنج کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔واضح رہے علومی اور مجتبیٰ گزشتہ پانچ سالوں سے ایم ایم اے کے عالمی مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کررہے ہیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 31 جولائی 2016 کی مزید خبریں
-
مکسڈ مارشل آرٹس: ہندوستانی حریف کو پاکستانی فائٹر سے شکست
-
البرٹو ڈیل ریو ڈبلیو ڈبلیو ای چھوڑنے کے لیے تیار؟
-
چین میں 50 معاہدوں پر دستخط قابل مذمت ہے،زمرک خان اچکزئی
-
آصف علی زرداری نے سید نوید قمر کو قومی اسمبلی میں پارٹی کا پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا
-
لاہور،بچوں کی سکیورٹی اور گمشدگی کے واقعات کی روک تھام کیلئے انجینئر جنرل آف پولیس پنجاب نے نئی پالیسی کی منظوری دیدی
-
ججز اللہ کو حاضر و ناظر جان کر میرٹ کے مطابق فیصلے کریں، جسٹس سید منصور علی شاہ
-
کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کے اسلام آباد، ملتان اور کراچی میں 25 فیکٹریوں پر چھاپے
-
وہاڑی میں بھائی نے پسند کی شادی کرنے پر اپنی دو بہنوں کو غیرت کے نام پر قتل کردیا
-
بہاولپور، کانگو وائرس قابو سے باہر ہو گیا،ڈاکٹر بھی فوت ہوگیا، ہلاکتوں کی تعداد دو ہوگئی
-
گاڑی2ماہ میں فراہم نہ کرنے پر کمپنی کو2فیصد جرمانہ ہوگا
-
وزیراعظم نواز شریف نے اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کردی
-
لاڑکانہ، دہشتگردوں کی کارروائی میں رینجرز اہلکار شہید، 13 زخمی
-
حکومت،رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے درمیان مذاکرات کامیاب
-
رینجرز اختیارات میں توسیع کے مسئلے کو بلاوجہ متنازعہ بنا دیا جاتا ہے،چوہدری نثار
-
رواں مالی سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان ، شرح سود 5.75 کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان
-
سندھ کی 17 رکنی کابینہ تشکیل دے دی گئی
-
خیبر ایجنسی، باراتیوں کی بس سیلابی ریلے میں بہہ جانے سے جاں بحق افراد کی تعدا د26 ہوگئی ، تین افراد زخمی
-
قندیل بلوچ قتل کیس، مرکزی ملزمان اور مقتول کے بھائی اور کزن کی پولی گرافک رپورٹ منظر عام پر آگئی
-
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نئی صوبائی کابینہ اراکین کے ساتھ بلاول بھٹو سے ملاقات
-
چترال میں افغان طالبان کے دوسرے روز بھی حملے، 5 چرواہے جاں بحق
-
فرانس حملے: ایک پاکستانی سمیت داعش کے 2مشتبہ ارکان پر دہشت گردی کے الزامات عائد
-
کرپشن کے خلاف سیٹنڈ نہ لیا تو ملک کا کوئی مستقبل نہیں،عمران خان
-
ڈھاکہ کیفے حملہ میں کسی پاکستانی کے ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے،بنگلہ دیشی سفیر
-
امریکا میں بجلی کی تاروں سے ٹکر کرگرم ہوا کے غبارے میں آگ لگنے سے ، 16افراد ہلاک
-
ترکی میں ناکام بغاوت کے بعد حکومت کا تمام فوجی اسکولز بند کرنے کا فیصلہ
-
حلب سے درجنوں خاندانوں کا محفوظ انخلاء شروع
-
امریکا میں پارٹی کے دوران فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ، حملہ آور گرفتار
-
دنیا کی ایسی انوکھی عمارت جو ہر گھنٹے میں اپنی شکل بدل لیتی
-
طالبان سربراہ ملا منصور کی موت نے افغانستان میں جاری لڑائی میں شدت پیدا کر دی، امریکہ کا اعتراف
-
ترکی، فوجی بیس پر حملہ آور 35 عسکرت پسند ہلاک
-
برونڈی میں تشدد روکنے کے لیے اقوام متحدہ کی پولیس تعینات کرنے کا فیصلہ
-
بھارت، چار افراد کا خاتون پر تشدد ، پیشاب پلا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.