شام میں جنگ بندی کا آغاز ہوگیا

منگل 13 ستمبر 2016 08:49

دمشق (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔13ستمبر۔2016ء) شام میں جنگ بندی کا آغاز ہوگیا۔ گزشتہ دو روز سے جاری فضائی حملوں میں 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

(جاری ہے)

ا مریکی وزیر خارجہ جان کیری نے خبردار کیا ہے کہ یہ متحدہ شام میں امن کا آخری موقع ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اگر یہ معاہدہ سات دنوں تک برقرار رہا تو امریکہ اور روس عسکریت پسندوں کے خلاف مشترکہ حملے کریں گے۔

متعلقہ عنوان :