30اکتوبر کو اسلام آباد جام کرنے کا منصوبہ مکمل ناکام ہو گا، رانا ثناء اللہ
غیر ملکی طاقتیں اور پی ٹی آئی پاکستان کے عوام کی ترقی دیکھنا نہیں چاہتی اس لئے وہ آئے روز کوئی نہ کوئی سازش تیار کر کے ملک میں انارکی پھیلانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں ماضی کی طرح اب بھی لندن منصوبہ ناکام ہوگا پنجاب بھر میں محرم الحرام کی نویں اور دسویں تاریخ کو اے کیٹگیری کے جلوسوں میں ہائی الرٹ ہو گا، صوبائی وزیر قانون کی میڈیا سے بات چیت
پیر 10 اکتوبر 2016 10:37
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10اکتوبر۔2016ء)صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی طرف سے30اکتوبر کو اسلام آباد جام کرنے کا منصوبہ مکمل طور پر ناکام ہو گا،غیر ملکی طاقتیں اور پی ٹی آئی پاکستان کے عوام کی ترقی دیکھنا نہیں چاہتی۔ اس لئے وہ آئے روز کوئی نہ کوئی سازش تیار کر کے ملک میں انارکی پھیلانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔
صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے یہ بات محرم الحرام کے سلسلہ میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اور طاہر االقادری کی طرف سے2014 میں بھی لندن پلان بنایا گیا تھا جس میں غیر ملکی طاقتیں بھی ملوث تھیں اور ان سب کا مقصد پاکستان کی ترقی اور چین کی مدد سے سی پیک کے منصوبہ کو روکنے کے لئے اسلام آباد میں دھرنا اور سرکاری اداروں پر قبضہ کرنے کی کوشش کی گئی تھی جس پر انہیں منہ کی کھانی پڑی انہوں نے کہا اب بھی لند ن پلان بنایا جارہا ہے جو ناکام ہوگا، عمران خان کی جماعت مکمل طور پر ناکام ہو گی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 10 اکتوبر 2016 کی مزید خبریں
-
وزیراعظم کی زیر صدارت مسلم لیگ(ن) کی مجلس عاملہ کا اجلاس آج ہو گا،
-
خیبرایجنسی، احسن لشکر کے دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ، چھ رضاکار جاں بحق
-
لسبیلہ میں سیسے کی کان میں پانی بھر گای، پھنسے ہوئے دو چینی سمیت تین کان کنوں کو نکالنے کی کوششوں کو روک دیا گیا
-
پاکستان اسٹیل ملز کا انوکھا کارنامہ، سٹیل مصنوعات کو لاگت سے آدھی قیمت میں فروخت کرنے پر اربوں کا نقصان
-
سی اے اے نے شاہین ایئرلائن میں چوری سکینڈلز اور غیر قانونی طریقہ سے دو خواتین ملازمین کو نکالنے کا نوٹس لے لیا ،ایئرلائنز سے وضاحت طلب
-
”پنجاب سپیڈ“ کی اصطلاح چین سے ہوتی ہوئی افریقہ تک پہنچ گئی
-
سکھر،خود کا نیب افسر ظاہر کرکے افسران کو بیلک میل کرنیوالا جعلی افسر پولیس نے دھر لیا
-
سپریم کورٹ، وفاقی دارالحکومت کے مشہور لینڈ مافیا مقدمہ کی سماعت جمعرات کو ہوگی، نیب حکام طلب
-
30اکتوبر کو اسلام آباد جام کرنے کا منصوبہ مکمل ناکام ہو گا، رانا ثناء اللہ
-
نبیل گبول کا موٹرسائیکل میں سوارہوکر پرانے حلقہ انتخاب لیاری کے مختلف علاقوں کا دورہ ،علاقہ عمائدین سمیت لوگوں سے ملاقات
-
مودی سرکار کا سرجیکل سڑائیک کا دعویٰ ڈرامہ ہے ،مودی سیاسی مفادات کیلئے یہ ڈرامہ رچا رہے ہیں،مایاوتی
-
بدلہ، خونی حملے کا بدلہ لینے کے لیے سعودی عرب کی سرحد پر پہنچیں، یمنی صدر عبداللہ صالح کا سکیورٹی فورسز اور ملیشیا ء کو پیغا م
-
ترکی میں چیک پوسٹ پر کار بم دھماکہ، دس فوجیوں سمیت 18 ہلاک،کرد باغیو ں پر الزام عائد
-
ٹائم میگزین کے تازہ شمارے کے سرورق پر قرآنی آیت کا ترجمہ شامل
-
خواتین بارے تضحیک آمیز بیان ڈونلڈ ٹرمپ کو مہنگا پڑ گیا ،ری پبلکن سینیٹرز اور اراکین کانگریس حمایت سے دستبردار ہوگئے
-
مذہبی گروپوں کا یوم عاشور پر ایران ، کوریا فٹ بال میچ روکنے کا مطالبہ
-
سعودی اتحاد کا یمن میں حملے کی تحقیقات کا اعلان
-
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا لائن آف کنٹرول پر حاجی پیر سیکٹر کا دورہ
-
لاہور میں سری لنکن ٹیم پر حملے کا ماسٹر مائنڈ قاری اجمل افغانستان میں مارا گیا،رپورٹ
-
اوگرا کا گیس قیمتوں میں36فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ
-
اسلام آباد بند کرنے کی بڑی بات کرنے والوں نے شہر سیل نہ کیا تو نواز شریف اور مضبوط ہوں گے، خورشید شاہ
-
جعلی شناختی کارڈز کیس میں1600نادرا ملازمین ملوث ہونے کا انکشاف
-
کراچی ،گلشن اقبال میں مبینہ پولیس مقابلے کی ابتدائی رپورٹ تیار
-
امریکا: بھارت کے خلاف دائر پٹیشن پر 94 ہزار افراد کے دستخط، 6ہزار دستخط ہونا باقی رہ گئے
-
عمران خان نے سیاسی کزن کو منانے کیلئے جہانگیر ترین،چوہدری اور شیخ رشید کو ٹاسک دیدیا
-
بھارتی وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ سرحد پر فوجی کیمپوں کا دورہ کرکے پھنس گئے
-
آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کا سیزفائر لائن توڑنے کا اعلان
-
بھارت نے اپنے شہریوں کوواہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب دیکھنے کی اجازت دیدی
-
فیصل آباد :پسند کی شادی نہ ہونے پرپر یمی جوڑے کی اقدام خود کشی ‘ لڑکا جاں بحق جبکہ لڑکی کو بچایا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.