عراق، دو خودکش حملوں میں دو درجن کے قریب افراد ہلاک ،49زخمی
پیر 7 نومبر 2016 12:05
بغداد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔7نومبر۔2016ء)عراقی شہر تکریت اور سامرہ میں خودکش بم باروں کی کارروائیوں میں کم از کم 23 افراد ہلاک اور انچاس زخمی ہوگئے ہیں۔ عراقی پولیس نے اتوار کو بتایا ہے کہ خودکش بمبار نے صبح کے مصروف اوقات میں شمالی شہر تکریت سے پچاس کلومیٹر جنوب میں واقع شہر سامراء میں جنوبی داخلی دروازے پر بارود سے بھری ایمبولینس کو دھماکے سے اڑایا ہے ،حکام نے تکریت شہر میں اس خودکش بم دھماکے کے بعد کرفیو نافذ کردیا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ انھیں مزید بم حملوں کی بھی اطلاع ملی ہے۔ جبکہ ایک اور خودکش بمبار نے شہر میں العسکری مسجد کے باہر شیعہ زائرین کی کھڑی گاڑیوں کے درمیان بارود سے بھری کار کو دھماکے سے اڑایا ہے ۔ حکام کے مطابق دونوں دھماکوں میں کم ا ز کم 23افراد ہلاک اور 50کے قریب زخمی ہوگئے ہیں،ایک اطلاع کے مطابق سامرہ میں دس ایرانی بھی ہلاک ہوئے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
پیر 7 نومبر 2016 کی مزید خبریں
-
پی ٹی آئی کی لیگل کمیٹی کا اجلاس
-
سپریم کورٹ : پانامہ لیکس کیس کی سماعت آج ہو گی، ایک رکنی کمیشن کے سربراہ کا اعلان کا بھی امکان
-
سی پیک منصوبہ٬٬خیبرپختونخواحکومت کاپشاورہائی کورٹ میں رٹ دائر کرنے کافیصلہ
-
آرمی چیف کا کھاریاں اور گوجرانوالہ کے قریب فوجی مشقوں کا معائنہ
-
کوئٹہ، گڈانی میں جہاز میں آتشزدگی اور دھماکوں سے جاں بحق افراد کی تعداد23 تک پہنچ گئی
-
ملک اور صوبہ کے پی کے محاذ آرائی کے متحمل نہیں ہوسکتے‘ اقبال ظفر جھگڑا
-
مر کز مغر بی رو ٹ کے حوالے سے ٹر خانے کی بجائے دو ٹوک مو قف دے،سراج الحق
-
پانامہ لیکس کا معاملہ عدالت میں ہے اس پر تبصرہ نہیں کرسکتا،اایاز صادق
-
بھارتی سفارتکاروں کی منفی سرگرمیاں حد سے بڑھنے پر انہیں واپس جانے کا کہہ دیا گیا ہے،طارق فاطمی
-
اقتصادی راہداری کا پہلا قافلہ ژوب پہنچ گیا،آج کوئٹہ روانہ ہوگا
-
سیالکوٹ،زیر دفاع خو اجہ محمدآصف کی کھلی کچہری،عوام سے مسائل سنے ،موقع پر احکامات جاری
-
ن پارٹی عہدوں کی تقسیم کے حوالہ سے بھی حکومتی جماعت میں واضح اختلافات کھل کر سامنے آگئے
-
سعودی عرب نے عمرہ فیس ختم کر دی
-
بھارتی عدالت نے اداکار آدتیہ پنچولی کو ایک سال قید کی سزا سنادی
-
فرانس، کمپنی پر اوقات ختم ہونے کے بعد اپنے ملازمین سے رابطہ اور ان کی نجی زندگی میں خلل نہ ڈالنے کی پابند عائد، نیا قانون منظور
-
بھارت ، سموگ سے نئی دہلی میں 1700 سے ز ائد سرکاری سکول بند،ڈومیسٹک کرکٹ میچ بھی روک دیا گیا
-
سست روی کے باوجود عراقی فورسز کی موصل میں پیش قدمی
-
عراق، دو خودکش حملوں میں دو درجن کے قریب افراد ہلاک ،49زخمی
-
یمن، منحرف صدر علی صالح راہ راست پر آ گئے، امن روڈ میپ قبول کرنے کا عندیہ دیدیا
-
مصری پاوٴنڈ مزید گر گیا،ایک ڈالر 16 کا ہوگیا
-
پارلیمنٹ بریگزٹ پر برطانوی عوام کی رائے کا احترام کرے، وزیر اعظم ٹریزا مے
-
جاپان اور بھارت میں سول جوہری معاہدہ اگلے ہفتے میں طے پا جائے گا
-
حکومت کواپنی مدت پوری کرنی چاہئے ،پرویزمشرف
-
نوشہرہ ، نوازشریف ہمیں سبق سکھانے کی بجائے صوبے کو حقوق دیں،،پرویز خٹک
-
کراچی، رینجرز مخالف پروپیگنڈہ سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والوں کے خلاف رینجرز کا سائبر کرائم کے تحت کارروائی کا اعلان
-
بلاول بھٹو زرداری گیارہ نومبر کو لاہور پہنچیں گے
-
کراچی، شہر قائد میں یومیہ 98 موبائل چھیننے کی وارداتیں ہوتی ہیں
-
ونڈ انرجی سے آئندہ 2 سال میں بجلی کی پیداوار 1750میگاواٹ ہو جائے گی
-
سی سی پی او لاہور کی زیر صدارت اوورسیز پاکستانیز کمیشن کا اجلاس
-
رائے ونڈ ، کرپٹ سرکاری اور غیر سرکاری عناصر نے پنجے گاڑھ دئیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.