سعودی عرب نے عمرہ فیس ختم کر دی
حجرہ اسود کا بوسہ دینے کیلئے خواتین کا ٹائم مخصوص کرنے کا فیصلہ
پیر 7 نومبر 2016 11:43
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔7نومبر۔2016ء) سعودی حکومت کی جانب سے سعودی عرب میں عمرہ فیس ختم کر دی، جبکہ حجرہ اسود کا بوسہ دینے کیلئے خواتین کا ٹائم مخصوص کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، مسجد نبوی میں بھی خواتین کیلئے روزہ رسول کی زیارت کے لئے مخصوص ٹائم دیا جاتا ہے، ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے دنیا بھر کے سفارتخانوں کو عمرہ فیس ختم کرنے کے احکامات موصول ہو چکے ہیں، جس کے بعد تمام ممالک کے سفارتخانے اب عمرہ زائرین سے دو ہزار ریال فیس وصول نہیں کریں گے، عمرہ ویزہ فیس کے خلاف پاکستان سمیت دنیا بھر میں شدید اضطراب پایا جا رہا تھا، جس پر سعودی عرب کی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں اس بات کا فیصلہ کیا گیا تھا کہ عائد کی جانے والی عمرہ فیس دو ہزار ریال ختم کر دی جائے، اسی طرح سعودی حکومت کی جانب سے اب خانہ کعبہ میں خواتین کیلئے حجر اسود کے بوسے کے لئے ٹائم مقرر کیے جانے کا امکان ہے، اس ضمن میں سوچ و بچار کی جا رہی ہے کہ خواتین کیلئے حجرہ اسود کا بوسہ لینے کیلئے مخصوص ٹائم مقرر کیا جائے اور اس دوران خانہ کعبہ میں سپیشل انتظامات کیے جائیں گے، خواتین کے حجرہ اسود کے بوسہ لینے کے اوقات میں مرد حضرات کو بھی طواف کرنے کی اجازت ہو گی، اور مخصوص جگہ پر رکاوٹیں کھڑی کر کے خواتین کیلئے حجرہ اسود کا بوسہ لینے کیلئے انتظامات کیے جائیں گے۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
پیر 7 نومبر 2016 کی مزید خبریں
-
پی ٹی آئی کی لیگل کمیٹی کا اجلاس
-
سپریم کورٹ : پانامہ لیکس کیس کی سماعت آج ہو گی، ایک رکنی کمیشن کے سربراہ کا اعلان کا بھی امکان
-
سی پیک منصوبہ٬٬خیبرپختونخواحکومت کاپشاورہائی کورٹ میں رٹ دائر کرنے کافیصلہ
-
آرمی چیف کا کھاریاں اور گوجرانوالہ کے قریب فوجی مشقوں کا معائنہ
-
کوئٹہ، گڈانی میں جہاز میں آتشزدگی اور دھماکوں سے جاں بحق افراد کی تعداد23 تک پہنچ گئی
-
ملک اور صوبہ کے پی کے محاذ آرائی کے متحمل نہیں ہوسکتے‘ اقبال ظفر جھگڑا
-
مر کز مغر بی رو ٹ کے حوالے سے ٹر خانے کی بجائے دو ٹوک مو قف دے،سراج الحق
-
پانامہ لیکس کا معاملہ عدالت میں ہے اس پر تبصرہ نہیں کرسکتا،اایاز صادق
-
بھارتی سفارتکاروں کی منفی سرگرمیاں حد سے بڑھنے پر انہیں واپس جانے کا کہہ دیا گیا ہے،طارق فاطمی
-
اقتصادی راہداری کا پہلا قافلہ ژوب پہنچ گیا،آج کوئٹہ روانہ ہوگا
-
سیالکوٹ،زیر دفاع خو اجہ محمدآصف کی کھلی کچہری،عوام سے مسائل سنے ،موقع پر احکامات جاری
-
ن پارٹی عہدوں کی تقسیم کے حوالہ سے بھی حکومتی جماعت میں واضح اختلافات کھل کر سامنے آگئے
-
سعودی عرب نے عمرہ فیس ختم کر دی
-
بھارتی عدالت نے اداکار آدتیہ پنچولی کو ایک سال قید کی سزا سنادی
-
فرانس، کمپنی پر اوقات ختم ہونے کے بعد اپنے ملازمین سے رابطہ اور ان کی نجی زندگی میں خلل نہ ڈالنے کی پابند عائد، نیا قانون منظور
-
بھارت ، سموگ سے نئی دہلی میں 1700 سے ز ائد سرکاری سکول بند،ڈومیسٹک کرکٹ میچ بھی روک دیا گیا
-
سست روی کے باوجود عراقی فورسز کی موصل میں پیش قدمی
-
عراق، دو خودکش حملوں میں دو درجن کے قریب افراد ہلاک ،49زخمی
-
یمن، منحرف صدر علی صالح راہ راست پر آ گئے، امن روڈ میپ قبول کرنے کا عندیہ دیدیا
-
مصری پاوٴنڈ مزید گر گیا،ایک ڈالر 16 کا ہوگیا
-
پارلیمنٹ بریگزٹ پر برطانوی عوام کی رائے کا احترام کرے، وزیر اعظم ٹریزا مے
-
جاپان اور بھارت میں سول جوہری معاہدہ اگلے ہفتے میں طے پا جائے گا
-
حکومت کواپنی مدت پوری کرنی چاہئے ،پرویزمشرف
-
نوشہرہ ، نوازشریف ہمیں سبق سکھانے کی بجائے صوبے کو حقوق دیں،،پرویز خٹک
-
کراچی، رینجرز مخالف پروپیگنڈہ سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والوں کے خلاف رینجرز کا سائبر کرائم کے تحت کارروائی کا اعلان
-
بلاول بھٹو زرداری گیارہ نومبر کو لاہور پہنچیں گے
-
کراچی، شہر قائد میں یومیہ 98 موبائل چھیننے کی وارداتیں ہوتی ہیں
-
ونڈ انرجی سے آئندہ 2 سال میں بجلی کی پیداوار 1750میگاواٹ ہو جائے گی
-
سی سی پی او لاہور کی زیر صدارت اوورسیز پاکستانیز کمیشن کا اجلاس
-
رائے ونڈ ، کرپٹ سرکاری اور غیر سرکاری عناصر نے پنجے گاڑھ دئیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.