ڈونلڈٹرمپ کا چین ، برطانیہ ،یورپی یونین کی قیادت کے ساتھ ملاقاتیں کرنے کافیصلہ

ہفتہ 12 نومبر 2016 11:14

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔12نومبر۔2016ء) نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے چین ، برطانیہ ،یورپی یونین کی قیادت کے ساتھ ملاقاتیں کرنے کافیصلہ کیاہے ۔

(جاری ہے)

ترجمان وائٹ ہاوٴس کے مطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے امریکہ کا نیا صدر منتخب ہونے کے بعد دنیاکے اہم ممالک کی قیادت کواعتمادمیں لینے کافیصلہ کیاہے ۔منتخب امریکی صدرٹرمپ بہت جلدچین ،یورپی یونین کادورہ کریں گے اپنے دورے کے دوران برطانیہ کی وزیراعظم تھریزامے،فرانس کے صدر فرانسواولاند،جرمن چانسلر انجیلا مرکل کے علاوہ چین کے صدر ژی جن پنگ اور وزیراعظم لی کیکیانگ س سے ملاقاتیں کریں گے

متعلقہ عنوان :