سپریم کورٹ کے نے ناقص دودھ،ناقص پانی فروخت کرنیوالی کمپنیوں کی انسپکشن کے لئے لوکل کمیشن تشکیل د یدیا، تفصیلی رپورٹ طلب
اہم اور سنجیدہ معاملہ ہے، عدالت بچوں کو زہر پلانے کی اجازت نہیں دے گی اہم مسئلے کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے،ریمارکس
بدھ 28 دسمبر 2016 09:26
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28دسمبر۔2016ء ) سپریم کورٹ کے نامزد چیف جسٹس مسٹر جسٹس ثاقب نثار لہ سربراہی میں دو رکنی بنچ نے ناقص دودھ،ناقص پانی فروخت کرنے والی کمپنیوں کی انسپکشن کے لئے لوکل کمیشن تشکیل دیتے ہوئے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی، عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اہم اور سنجیدہ معاملہ ہے، عدالت بچوں کو زہر پلانے کی اجازت نہیں دے گی اہم مسئلے کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔
فاضل دو رکنی بنچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں از خود کیس کی سماعت کی۔درخواست گزار بئیرسٹر ظفراللہ نے عدالت کو بتایا کہ پی سی ایس آر لیبارٹری کی رپورٹ میں ثابت ہو چکا ہے کہ کھلے دودھ کے علاوہ ڈبہ بند دودھ میں ڈیٹرنٹ پوڈراور کیمیائی مادے استعمال کئے جاتے ہیں۔ڈی جی فوڈ پنجاب نورالامین مینگل نے عدالت کو بتایا کہ ناقص اور غیر معیاری دودھ فروخت کرنے والی کمپنیوں کو جرمانے کئے جا رہے ہیں اور ان کے خلاف قانون کے تحت نمٹا جا رہا ہے. انہوں نے بتایا کہ فوڈ اتھارٹی نے تین سو پانی کے نمونیاور دودھ کے تیس نمونے تجزیے کے لیئے لیبارٹری بھجوا دئیے ہیں. جس پر عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ عدالت فوڈ اتھارٹی کی لیبارٹری سے آگاہ ہے جہاں ترازو اور چند چیزوں کے علاوہ کوئی معیاری مشین موجود نہیں،،، عدالت نے فوڈ اتھارٹی کی کارکردگی پر عدم اعتماد کا اظہار کیا عدالت نے ناقص دودھ فروخت کرنے والی کمپنیوں کے وکلاء کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ زہریلا دودھ پلا کر شہریوں کو مارنے کی کوشش نہ کی جائے ،،عدلیہ بچوں کو زہریلہ دودھ پلانے کی اجازت نہیں دے سکتی. عدالت نے دودھ اور پانی کے بھجوائے گئے نمونوں کی رپورٹ آئیندہ سماعت پر عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے دودھ فروخت کرنے والی کمپنیوں کا معیار جانچنے کے لئے لوکل کمیشن تشکیل دیتے ہوئے جامعہ رپورٹ طلب کر لی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 28 دسمبر 2016 کی مزید خبریں
-
فٹنس مسائل سے پریشان قومی کھلاڑیوں نے سجوک تھراپی کی طرف رجوع کرلیا
-
بلوچستان حکومت کا 90 روز میں20 ہزار نوجوانوں کونوکریاں دینے کا فیصلہ
-
تحریک انصاف کی مرکزی انضباطی کمیٹی کا اجلاس
-
کوہاٹ،سیکورٹی فورسز کی طورہ وڑی کچئی میں اہم کارروائی
-
تحریک انصاف پارلیمنٹ سے استعفے دیکرسڑکوں پر آئے ساتھ شامل ہو جاؤں گا ، نبیل گبول
-
بیس کروڑ کی آبادی میں ساڑھے لاکھ افراد نے ٹیکس گوشوارے جمع کروا ئے
-
ڈیرہ غازی خان،کوہلو شہر کے مرکزی بازار میں بم دھماکہ، چھ افراد زخمی
-
لگتا ہے مفاہمت کاپلڑا بھاری ہوگیا ہے ، شاہ محمود قریشی
-
بلوچستان ہائی کورٹ،سانحہ 8اگست کے حوالے سے امدادی رقوم کی تقسیم کیخلاف دائر آئینی پٹیشن کی سماعت
-
سانحہ گڈانی کے حوالے سے قائم معاوضہ کمیٹی نے متاثرین کی امداد کے حوالے سے اقدامات شروع کردئیے
-
پشاور میں گیس لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوئی تودفاتر کاگھیراؤ کرینگے‘ شوکت یوسفزئی
-
لاہور ہائیکورٹ ، حکومت کا احترام کرانے کیلئے دائر درخواست میں لیگی حکومت کیخلاف بلاول بھٹو، عمران خان سمیت مختلف سیاسی رہنماؤں کی تقاریر کا ریکارڈ طلب
-
نئی دہلی: امریکی خاتون کا گینگ ریپ، 4 افراد گرفتار
-
فٹبالرزکی موت طیارے کا ایندھن ختم ہونے کے باعث کریش ہونے کی تصدیق
-
عراق کی سینئر خاتون صحافی کو اغواء کر لیا گیا
-
ویتنام میں کولمبیائی خاتون کو منشیات اسمگل کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا
-
چین، برفباری اور بارشوں کے باعث تیرہ ٹریفک حادثات پانچ افراد ہلاک، 205سے زائد زخمی
-
ترکی: صدر کا احترام نہ کرنے پر ہوٹل مالک گرفتار
-
برلن حملہ، متاثرہ خاندان کیلئے امریکی پاپ بینڈ کا ایک لاکھ ڈالر کا عطیہ
-
شام ، سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ ، 25 داعش باغی ہلاک ، متعدد زخمی
-
آصف زردار ی کی اپنے اور بلاول کے ایک ساتھ موجودہ پارلیمنٹ میں جانے کی خوشخبری
-
پاک فوج قومی سلامتی سے متعلق اپنا کردار ادا کرتی رہے گی ،جنرل قمر جاوید باجوہ
-
مو لا نا فضل الرحمان کی وزیر اعظم سے ملا قات
-
حکومت شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام رہی،بلاول بھٹو زرداری
-
پیپلز پارٹی کی سی ای سی کا اجلاس، 4 مطالبات کی منظوری کیلئے لانگ مارچ کا فیصلہ
-
تحریک انصاف کی پولیٹیکل سٹریٹجی کمیٹی کا اہم ترین اجلاس، پانامہ لیکس پر عوامی رابطہ مہم میں تیزی لانے کا فیصلہ
-
مولانا فضل الرحمن کی چودھری شجاعت سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات، مختلف امور پر بات چیت
-
سپریم کورٹ کے نے ناقص دودھ،ناقص پانی فروخت کرنیوالی کمپنیوں کی انسپکشن کے لئے لوکل کمیشن تشکیل د یدیا، تفصیلی رپورٹ طلب
-
لاہور ہائیکورٹ، نیپرا کو وزارتِ پانی بجلی کے ماتحت کرنے کیخلاف دائر درخواست پروفاق سے جواب طلب
-
شاہراؤں پر لگے جناتی بل بورڈز انسانی جانوں کیلئے خطرہ ہیں، بورڈز لگا کر عوام کے راستے روک جاتے ہیں، کسی کمپنی کو عوام کے راستے روکنے کی اجازت نہیں دے سکتے،سپریم کورٹ
-
سی پیک ون بلٹ ون روڈ پراجیکٹ کا سب سے بڑا منصوبہ پورے خطے کو آپس میں جوڑ دے گا، احسن اقبال
-
پاکستان دہشت گرد نہیں محفوظ ملک ہے،چینی شہری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.