شام پر مزید میزائل حملوں کے کیا خطرناک نتائج برآمد ہوں گے، روسی صدر نے خبردار کردیا

پیر 16 اپریل 2018 00:40

ماسکو۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر 16 اپریل 2018ء) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ شام پر مزید میزائل حملوں سے بین الاقوامی تعلقات میں افراتفری پھیلے گی۔

(جاری ہے)

ایرانی صدر حسن روحانی کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے پیوٹن نے کہا کہ ان حملوں سے شام کے سیاسی حل کیلئے کی جانے والی کوششوں کو نقصان پہنچے گا۔

متعلقہ عنوان :