بلوچستان کا بجٹ 8 مئی کو پیش کیا جائے گا ، بجٹ کا حجم 250 ارب سے زائد ہوگا

منگل 17 اپریل 2018 23:27

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل 17 اپریل 2018ء) بلوچستان کا آئندہ مال سال 2018-19ء کا بجٹ 8 مئی کو پیش کیا جائے گا جس کا بجٹ کا حجم 250 ارب سے زائد ہوگا بجٹ میں سب سے زیادہ رقم تعلیم اور صحت کے لئے مختص کیا جائے گا ذرائع کے مطابق مشیر خزانہ بلوچستان ڈاکٹر رقیہ سعید ہاشمی بلوچستان کا آئندہ مال سال 2018-19ء کا بجٹ 8 مئی کو پیش کریں گی بجٹ کا حجم 250 ارب سے زائد ہوگا بجٹ میں سب سے زیادہ رقم تعلیم اور صحت کے لئے مختص کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :