اوکاڑہ: خاتون خالدہ بی بی کو نادرا نے اپنے ریکارڑ میں پیدائش کی8سال بعد ہی بیٹی کی ماں بنادیا

جمعہ اپریل 20:13

اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ اپریل ء)فیصل محمود کالونی اوکاڑہ کی رہائشی خاتون خالدہ بی بی کو نادرا نے اپنے ریکارڑ میں پیدائش کی8سال بعد ہی بیٹی کی ماں بنادیا،تفصیلات کے مطابق1961میں پید اہوئی جبکہ اس کی شادی1985میں ہو ئی نادرا ریکارڈ میں 1969مین وہ رمضانہ بی بی کی ماں بن چکی ہے اب ریکارڈ درستگی کرنے پر نادرا محکمہ ٹال مٹول سے کام لے رہاہے انہوں نے حکام سے ریکارڈ درستگی کا مطالبہ کیاہے

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments