چین میں پاکستانی طلباء نے عالمی نمائش میں پاکستان کے کھانے اور ثقافت پیش کی

ہفتہ 28 اپریل 2018 13:31

بیجنگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2018ء) چین میں پاکستانی طلباء نے انٹرنیشنل نمائش میں پاکستان کے کھانے اور ثقافت پیش کی اور شرکاء پاکستانی کھانوں سے لطف اندوز ہو ئے ۔ یہ نمائش چینی صوبہ جیانگسو کے شہر ووچائی میں منعقد ہوئی ۔ جس کے دوران پاکستانی طلباء نے خوراک کے دلدادہ افراد کو خاص طور پر پاکستانی کباب، نان ، بریانی اور کھیر وغیرہ جیسے کھانے پیش کئے ۔

(جاری ہے)

جیانگ نان یونیورسٹی نے کھانوں اور ثقافتی شوز کی اس نمائش کی میزبانی کی جس میں پاکستان ، نیپال ، بنگلہ دیش جاپان ، روس ، امریکہ ، قزاخستان ، کمبوڈیا، میانمار ، وینزویلا ، شام ، سوڈان ، گھانا، انڈونیشیا اور یمن نے حصہ لیا ۔ اس دوران 17 نمائشی بوتھ بنائے گئے ۔ اس موقع پر چین کے روایتی کھانے بھی پیش کئے گئے جبکہ مذکورہ بالا ممالک سے تعلق رکھنے والے طلباء نے گانے گائے اور بعض گانوںکی دھنوں پر رقص پیش کیا جس کو تمام شرکاء نے سراہا ۔ چین میں زیر تعلیم طلباء کو مختلف ممالک کے کھانوں اور ثقافت سے روشناس کروانے کے لئے ہر سال یہ نمائش منعقد کی جاتی ہے جس کا دائرہء کار اب کافی وسیع ہو چکا ہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

وفاقی اردو یونیورسٹی فنون سائنس اور ٹیکنالوجی میں یوم صحافت کے حوالے سیمینار (پرسوں)ہوگا

چیئرمین تعلیمی بورڈ  راولپنڈی کاانٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول 2024ء کے سلسلہ میں مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

لاڑکانہ میں میٹرک امتحانات میں نقل تھم نہ سکی، انتظامیہ بری طرح ناکام

خیبر، میٹرک کے سالانہ امتحانات جاری، انتظامی افسران کا مختلف علاقوں میں امتحانی ہالوں کا دورہ

وائس چیئرمین صدر ٹاؤن کا بولٹن مارکیٹ کا دورہ ،تاجروں کے مسائل فوری حل کرنے کے احکامات دیئے

ہائیرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے دو بہترین اساتذہ اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو گئے

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام محفوظ پاکستان کیلئے حکمت عملی ویبینار کا انعقاد

کمشنر لاہور نے انٹرمیڈیٹ امتحانات ،انسداد پولیو مہم کے حوالے سے ماڈل ٹائون و جوہر ٹائون کا دورہ

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں چائنیز برج مقابلے

پنجاب یونیورسٹی اور پاک فوج کے سائیکالوجیکل ریسرچ ونگ کے مابین معاہدہ

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں’ چائنیز برج مقابلوں کاانعقاد

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام ویبینار کا انعقاد