صحت اور تعلیم کی سہولیات کی فراہمی لوگوں کو غربت سے نکالنے کا بہترین طریقہ ہے،صحت کے میدان میں نجی شعبہ کو بھی اپنا فعال کردار ادا کرنا ہوگا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا پنجاب ہیلتھ فائونڈیشن کے دوسرے روڈ شو کی تقریب سے خطاب

پیر 14 جنوری 2019 14:57

صحت اور تعلیم کی سہولیات کی فراہمی لوگوں کو غربت سے نکالنے کا بہترین طریقہ ہے،صحت کے میدان میں نجی شعبہ کو بھی اپنا فعال کردار ادا کرنا ہوگا
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جنوری2019ء) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ صحت اور تعلیم کی سہولیات کی فراہمی لوگوں کو غربت سے نکالنے کا بہترین طریقہ ہے،صحت کے میدان میں نجی شعبہ کو بھی اپنا فعال کردار ادا کرنا ہوگا۔انہوں نے یہ بات پیر کو یہاں پنجاب ہیلتھ فائونڈیشن کے دوسرے روڈ شو کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

صدر مملکت نے کہا کہ صحت کے شعبہ میں ہیلتھ کارڈ کا اجراء بڑی پیش رفت ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ دنیا میں صحت کے میدان میں نجی شعبہ اہم کردار ادا کررہا ہے پاکستان میں بھی صحت کے شعبے میں پرائیویٹ سیکٹر کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ معاشرے میں بیماریوں کی روک تھام کے لئے احتیاط ضروری ہے۔ انہوں نے مثال پیش کرتے ہوئے کہا کہ احتیاط پر ایک روپیہ خرچ کرکے علاج کے 100روپے بچائے جاسکتے ہیں۔ صحت مند سرگرمیوں سے دوری کے باعث متعدد بیماریاں پھیل رہی ہیں۔صدر مملکت نے کہا کہ انہوں نے وزیر صحت کو ملک میں ’’فٹنس ڈے‘‘ منانے کی تجویز دی ہے۔انہوں نے کہا کہ صحت اور تعلیم کے شعبے میں کئے گئے اقدامات کے اثرات جلد نظر آئیں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

وفاقی اردو یونیورسٹی فنون سائنس اور ٹیکنالوجی میں یوم صحافت کے حوالے سیمینار (پرسوں)ہوگا

چیئرمین تعلیمی بورڈ  راولپنڈی کاانٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول 2024ء کے سلسلہ میں مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

لاڑکانہ میں میٹرک امتحانات میں نقل تھم نہ سکی، انتظامیہ بری طرح ناکام

خیبر، میٹرک کے سالانہ امتحانات جاری، انتظامی افسران کا مختلف علاقوں میں امتحانی ہالوں کا دورہ

وائس چیئرمین صدر ٹاؤن کا بولٹن مارکیٹ کا دورہ ،تاجروں کے مسائل فوری حل کرنے کے احکامات دیئے

ہائیرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے دو بہترین اساتذہ اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو گئے

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام محفوظ پاکستان کیلئے حکمت عملی ویبینار کا انعقاد

کمشنر لاہور نے انٹرمیڈیٹ امتحانات ،انسداد پولیو مہم کے حوالے سے ماڈل ٹائون و جوہر ٹائون کا دورہ

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں چائنیز برج مقابلے

پنجاب یونیورسٹی اور پاک فوج کے سائیکالوجیکل ریسرچ ونگ کے مابین معاہدہ

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں’ چائنیز برج مقابلوں کاانعقاد

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام ویبینار کا انعقاد