تعلیمی اداروں میں آئس نشہ فروخت کرنے میں ملوث 2 ملزمان گرفتار ،گرفتار ملزمان میں اینٹی نارکوٹکس فورس کا سابق سب انسپکٹر بھی شامل

منگل 15 جنوری 2019 14:37

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جنوری2019ء) ایکسائز اینڈ نارکوٹکس پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہرِ قائد کے تعلیمی اداروں میں آئس نشہ فروخت کرنے میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کر لیئے ہیں۔اس ضمن میں ڈی آئی او ایکسائز نے بتایا کہ تعلیمی اداروں میں آئس ہیروئن فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے، دو ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

ملزمان 2 یونیورسٹیوں سمیت دیگر اداروں کے طلبہ کو منشیات فراہم کرتے تھے۔

(جاری ہے)

ڈی آئی او ایکسائز کے مطابق ادارے کو خفیہ اطلاع ملی کہ کوچنگ سینٹرز کے باہر آئس فروخت کی جا رہی ہے، اطلاع پر مائی کلاچی روڈ پر کارروائی کی گئی جس میں 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ڈی آئی او ایکسائز نے بتایا کہ گرفتار ملزمان میں صابر سلطان اور ظاہر اللہ شامل ہیں، گرفتار ملزم صابر سلطان اینٹی نارکوٹکس فورس کا سابق سب انسپکٹر ہے۔انھوں نے بتایا کہ ملزم صابر سلطان خود بھی نشے کا عادی ہے، ملزمان 2 یونیورسٹیوں سمیت دیگر اداروں کے طلبہ کو منشیات فراہم کرتے تھے۔ڈی آئی او ایکسائز کے مطابق ملزمان سے برآمد آئس کی مالیت 15 لاکھ روپے سے زائد ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی اور پاک فوج کے سائیکالوجیکل ریسرچ ونگ کے مابین معاہدہ

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں’ چائنیز برج مقابلوں کاانعقاد

کراچی:جامعہ کراچی میں ایوننگ پروگرام کا بائیکاٹ بارہواں دن بھی مکمل

لیاقت یونیورسٹی ہسپتال حیدرآباد / جامشورو ، ایم بی بی ایس بیچ 2024 کے میڈیکل گریجوئٹس سے ہاؤس جاب کیلئےدرخواستیں ..

ویٹرنری یونیورسٹی نے ٹائمز ہا ئیر ایجو کیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ کے مطابق ایشیا کی جامعات میں 251-300 ..

پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ

سر سید یونیورسٹی میں علی گڑھ انسٹیٹیوٹ کے اشتراک سے ظل احمد نظامی کی 11ویں برسی پر تقریب کا انعقاد

یونیورسٹی آف کیمبرج کے وفد کی وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی سے ملاقات

پنجاب یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے انتخابات ، ڈاکٹر توقیر صدر منتخب

لاڑکانہ تعلیمی بورڈ کے نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز

میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے

یونیورسٹی آف سرگودھا میں ’’میڈیا اسکل بوٹ کیمپ، کونٹینٹ رائٹنگ، ویڈیو گرافی اینڈ ایڈیٹنگ‘‘ ورکشاپ ..