لکی مروت،اساتذہ کی تقرریاں حکومت پالیسی کے مطابق میرٹ پر کی گئی ہیں ،بخت الله شاہ

بدھ 16 جنوری 2019 12:33

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2019ء)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر لکی مروت بخت الله شاہ نے ضلع بھر کے سکولوں میں اساتذہ کی خالی آسامیوں پر این ٹی ایس اساتذہ کی تقرریوں کے احکامات جاری کردیئے‘ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نورالامین نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرزکمپلیکس تاجہ زئی میں منعقدہ ایک تقریب میں نئے بھرتی ہونے والے اساتذہ میں تقررنامے تقسیم کیے‘ اس موقع پر ڈی ای او بخت شاہ نے کہاکہ اساتذہ کی تقرریاں حکومت پالیسی کے مطابق میرٹ پر کی گئی ہیں جس سے سرکاری سکولوں میں اساتذہ کی کمی دور ہوگی‘ انہوں نے نئے بھرتی ہونے والے اساتذہ پر زور دیاکہ وہ اپنے متعلقہ سکولوں میں چارج سنبھال کر درس وتدریس کاکام شروع کریں۔

Browse Latest Health News in Urdu

جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے طلباء کا ملتان گیریژن کا دورہ، یاد گار شہداء پر حاضری

یونیورسٹی آف ہری پور کا قتیل شفائی انٹرنیشنل لٹریسی سوسائٹی بک کارنر سمیت میوزیم کے قیام کا اعادہ

ہری پوریونیورسٹی میں بے ضابطگی کمیٹی کا اجلاس، جاری معاملات کے حوالہ سے اہم فیصلے کئے گئے

زرعی یونیورسٹی پشاور اور چین کی  بیجنگ انجینئرنگ ریسرچ سنٹر برائے ہائبرڈ ویٹ کے مابین یاداشت پر دستخط

جامعہ زرعیہ فیصل آباد  تربیت یافتہ افرادی قوت، تحقیق اور آؤٹ ریچ پروگراموں کی صورت میں قوم کی خدمت کے ..

سندھ یونیورسٹی فزیولوجی ڈیپارٹمنٹ کے باہر سے طالبہ اغواء

جی سی یونیورسٹی لاہور کے ملازمین میں عمرہ پیکیجز کی تقسیم

انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کی رول نمبر سلپ جاری ،امتحان کا آغاز 7 مئی سے ہوگا

قائد عوام یونیورسٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نواب شاہ کا 14 واں کانووکیشن کا انعقاد

انڈسٹری اور اکیڈیمیا کے درمیان روابط کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے‘ ڈاکٹر خالد محمود

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی ..

اروڑ یونیورسٹی میں منعقدہ دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس اختتام پذیر