پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف باٹنی کے زیر اہتمام سیمینار

پیر 29 اپریل 2024 19:59

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2024ء) پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف باٹنی کے زیر اہتمام ’بائیوچر ترمیم کے ذریعے ابھرتے ہوئے غیر نامیاتی آلودگیوں کی حرکیات کی تلاش‘ کے موضوع پر ’زمین کی صحت کو بہتر بنانے ‘کے تھیم پر بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی آف چائنہ سے پروفیسر ڈاکٹر گیجان لیو، ڈاکٹر ہواوئی زو، پروفیسر ڈاکٹر بلال یوسف، ڈاکٹر یوباؤ کیوئی، گوانیو وانگ، ڈاکٹر رنجیا لیو اور یونگلی لی، ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف باٹنی پروفیسر ڈاکٹر عبدالناصر خالد، ڈائریکٹراورک پروفیسر ڈاکٹر شکیل احمد، ڈاکٹر عاطف کامران، فیکلٹی ممبران اور طلبائوطالبات نے شرکت کی۔

بعد ازاں چینی وفد نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود سے ملاقات کی۔ انہوں نے دونوںجامعات کے مابین طلباء وفود کے تبادلے، مفاہمتی معاہدے اور مستقل بنیادوں پرسیمینارز کے انعقاد میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام جمہوریت،گورننس اور پائیداری کے موضوع پر دو روزہ کانفرنس کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی شعبہ سیاسیات کے زیر اہتمام ’جمہوریت، گورننس اور پائیداری‘ پردو روزہ کانفرنس

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف زوالوجی کے زیر اہتمام ہجرت کرنے والے پرندوں کے عالمی دن پر تقریب

پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے /ایس سی سپلیمنٹری کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

چیئرمین راولپنڈی تعلیمی بورڈ محمد عدنان خان کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا

چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی محمد عدنان خان نے  مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا

جی سی یونیورسٹی میں اردو زبان وادب کے رحجانات پر طلباء اردو کانفرنس کا انعقاد

ویٹرنری یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ویٹر نری سائنس کے زیر اہتمام ڈی وی ایم سا لا نہ عشا ئیہ کا انعقاد

یونیورسٹی آف سرگودھا میں حنوط کاری پر دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد