پنجاب یونیورسٹی شعبہ آرکیالوجی کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد

پیر 29 اپریل 2024 19:59

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2024ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ آرکیالوجی کے زیر اہتمام ریشنل ڈائیلاگ کے اشتراک سے’ نئیں ریساں شہر لاہور دیاں‘ پر لاہور کے عصری ورثے اور تہذیبی تاریخ کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر پنجاب آرکیالوجی محمد اقبال منج، چیئرمین شعبہ آرکیالوجی پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر محمد حمید ، تاریخ دان انجم رحمانی، طلحہٰ شفیق،سابقہ ڈائریکٹر لاہور میوزیم محمد عثمان، آرکیٹیکٹ ڈاکٹر رضوان عظیم، فیکلٹی ممبران اور طلبائوطالبات نے شرکت کی۔

اپنے خطاب میں اقبال منج نے موجودہ اور مستقبل میں ہونے والے پروگرامز پر روشنی ڈالتے ہوئے طلباء کو ثقافتی ورثے کی حفاظت بارے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ثقافتی ورثہ کی حفاظت کی اہمیت کو سمجھا جائے اور اس سلسلے میں اپنے محکمے کی طرف سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر محمد حمید نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی شعبہ آرکیالوجی پاکستان کے تاریخی ورثے کی اہمیت اجاگر کرنے اور حفاظت کے لئے آگاہی فراہم کرنے میں کردار ادا کرتا رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ آئندہ بھی اداروں کے تعاون سے ایسی سرگرمیوں کا انعقاد جاری رہے گا۔ ڈاکٹر انجم رحمانی نے پرانا راوی لاہور طلحہٰ شفیق نے جلیا نوالہ باغ پر سیر حاصل بات چیت کی۔ ڈاکٹر رضوان عظیم نے لاہور کے تاریخی ورثے کی حفاظت کے لیے اقدامات کی نشاندہی کی۔ محمد عثمان نے بھی پنجاب آرکیالوجی کے اقدامات کو سراہا اور معلوماتی سیمینار کے انعقاد پرمنتظمین کی حوصلہ افزائی کی۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف زوالوجی کے زیر اہتمام ہجرت کرنے والے پرندوں کے عالمی دن پر تقریب

پنجاب یونیورسٹی شعبہ سیاسیات کے زیر اہتمام ’جمہوریت، گورننس اور پائیداری‘ پردو روزہ کانفرنس

پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے /ایس سی سپلیمنٹری کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

چیئرمین راولپنڈی تعلیمی بورڈ محمد عدنان خان کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا

چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی محمد عدنان خان نے  مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا

جی سی یونیورسٹی میں اردو زبان وادب کے رحجانات پر طلباء اردو کانفرنس کا انعقاد

ویٹرنری یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ویٹر نری سائنس کے زیر اہتمام ڈی وی ایم سا لا نہ عشا ئیہ کا انعقاد

یونیورسٹی آف سرگودھا میں حنوط کاری پر دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

اوپن یونیورسٹی کے بورڈ آف ایڈوانس سٹڈیز اینڈ ریسرچ کے  68ویں اجلاس کا دوسرا سیشن

کراچی سینٹرل جیل سے بھی 22 طلبہ میٹرک کے امتحانات میں شریک