وائس چانسلر کی پنجاب یونیورسٹی ملازمین کوتنخواہ اور پینشن 23اپریل تک جاری کرنے کی ہدایت

جمعہ 17 اپریل 2020 23:16

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اپریل2020ء) وائس چانسلر پروفیسر نیازاحمد اختر نے پنجاب یونیورسٹی کے حاضر سروس اورریٹائرڈ ملازمین کی تنخواہ اورپینشن 23اپریل 2020تک ادا کرنے کیلئے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کر دیں جبکہ ڈیلی ویجز ملازمین کو بھی رواں ماہ کی سیلری بغیر کٹوتی ادا کی جائے گی جنھیں موجودہ حالات میں مختلف ذمہ داریاں دی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

وائس چانسلر پروفیسر نیازاحمد اختر نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے اور کورونا وائرس کے باعث صورتحال کے تناظر میں ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی کے لوئر گریڈ ملازمین اور پنشنرز کو موجودہ حالات اور رمضان المبارک کے پیش نظر روزمرہ استعمال کی اشیاء با آسانی خریدنے میں سہولت ملے گی ۔انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی کے اپر گریڈ ملازمین جو ملکی حالات کے پیش نظر اپنی تنخواہ سے جن مستحقین کی مدد کر رہے ہیں ان کو بھی سہولت ملے گی کہ وہ رمضان سے قبل دوسروں کی مدد کر سکیں۔ پروفیسر نیازاحمد نے کہا کہ یہ آزمائش کا وقت ہے اورہمیں ایک دوسرے کی مدد کرنی چاہیے۔

Browse Latest Health News in Urdu

اروڑ یونیورسٹی میں منعقدہ دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس اختتام پذیر

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز این آئی سی وی ڈی کے مابین ہیلتھ پروفیشنلز ایجوکیشن کے لیے ایم او یو پر ..

سندھ زرعی یونیورسٹی اور ایف اے او کے درمیان  زرعی انوویشن سسٹمزکی قابلیتوں کو فروغ دینے پر اتفاق

اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی

یوای ٹی اور اخوت فاؤنڈیشن کے تعاون تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے کیمپس منیجمنٹ سسٹم (سی ایم ایس) کا افتتاح کر دیا‘ڈائریکٹر ..