- Home
- Education
- Educational News
- جڑواں شہروں کے طلباء کے لئے گرافک اور ویب ڈیزائننگ کا دو ماہ پر مشتمل آن لائن شارٹ کورس آئندہ ..
جڑواں شہروں کے طلباء کے لئے گرافک اور ویب ڈیزائننگ کا دو ماہ پر مشتمل آن لائن شارٹ کورس آئندہ ماہ شروع ہوگا
ہفتہ 18 اپریل 2020 00:07
(جاری ہے)
اسکول آف گرافکس اینڈ کوڈنگز نے تخلیقی جبلت کے حامل طلبا کے لئے لاک ڈاؤن کے دوران دو ماہ کے مختصردورانیہ کے کورسز کی پیشکش کی ہے جس سے گھر کے پر سکون ماحول میں طلباء کو خود کومصروف رکھنے اور اپنی صلاحیتوں کو نکھارنی کا موقع ملے گا۔
داخلہ کی آخری تاریخ 24 اپریل مقرر کی گئی ہے جبکہ ہفتہ وارکلاسوں کے ساتھ سیشن کا آغاز 2 مئی سی ہوگا۔ اس دوران موبائل فون ریپئرنگ، انگریزی بول چال، ویب ڈیویلپمنٹ، بیسک الیکٹرانکس، سافٹ ویئر پروگرامنگ، کوڈنگ، انٹرنیٹ پروگرامنگ اورکمپیوٹر نیٹ ورکنگ کے کورس کرائے جائیں گے۔ تمام کورسز کی کلاسیں آن لائن ہوں گی۔Browse Latest Health News in Urdu
زرعی یونیورسٹی پشاور اور چین کی بیجنگ انجینئرنگ ریسرچ سنٹر برائے ہائبرڈ ویٹ کے مابین یاداشت پر دستخط
جامعہ زرعیہ فیصل آباد تربیت یافتہ افرادی قوت، تحقیق اور آؤٹ ریچ پروگراموں کی صورت میں قوم کی خدمت کے ..
سندھ یونیورسٹی فزیولوجی ڈیپارٹمنٹ کے باہر سے طالبہ اغواء
جی سی یونیورسٹی لاہور کے ملازمین میں عمرہ پیکیجز کی تقسیم
انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کی رول نمبر سلپ جاری ،امتحان کا آغاز 7 مئی سے ہوگا
قائد عوام یونیورسٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نواب شاہ کا 14 واں کانووکیشن کا انعقاد
انڈسٹری اور اکیڈیمیا کے درمیان روابط کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے‘ ڈاکٹر خالد محمود
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی ..
اروڑ یونیورسٹی میں منعقدہ دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس اختتام پذیر
اروڑ یونیورسٹی میں منعقدہ دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس اختتام پذیر
ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز این آئی سی وی ڈی کے مابین ہیلتھ پروفیشنلز ایجوکیشن کے لیے ایم او یو پر ..
سندھ زرعی یونیورسٹی اور ایف اے او کے درمیان زرعی انوویشن سسٹمزکی قابلیتوں کو فروغ دینے پر اتفاق
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
یوای ٹی اور اخوت فاؤنڈیشن کے تعاون تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام
پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد
پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی
پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی
پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان
وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے کیمپس منیجمنٹ سسٹم (سی ایم ایس) کا افتتاح کر دیا‘ڈائریکٹر ..
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد
پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی
پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے پرائیویٹ ماسٹرز ضمنی امتحانات کے فارم جمع کروانے کےلئے شیڈول کا اعلان ..